Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فوڈ اتھارٹی کا جہلم میں بڑا کریک ڈاؤن، 73 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، بھاری جرمانے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فوڈ اتھارٹی کا جہلم میں بڑا کریک ڈاؤن، 73 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، بھاری جرمانے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر نگرانی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع بھر میں فوڈ سیفٹی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے بھرپور کارروائیاں کیں۔

اس مہم کے دوران شہریوں کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی کے مقصد کے تحت مجموعی طور پر 73 فوڈ پوائنٹس کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔

چیکنگ کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 12 ہوٹلوں، بیکری یونٹس، ہسپتالوں کی کینٹینز اور میٹ شاپس پر مجموعی طور پر ایک لاکھ ستر ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ اس کے علاوہ 30 فوڈ بزنس آپریٹرز کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے تاکہ وہ مقررہ معیار کے مطابق اپنے انتظامات بہتر بنا سکیں۔

حکام نے واضح کیا کہ خوراک کے معیار اور عوامی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکام کے مطابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات کی روشنی میں ملاوٹ مافیا اور غیر معیاری خوراک فراہم کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ہدایت کی ہے کہ صفائی کے ناقص انتظامات رکھنے والے فوڈ پوائنٹس کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں، جبکہ فوڈ سیفٹی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر ضلع کی تمام تحصیلوں میں سرگرمِ عمل رہیں گی تاکہ شہریوں کی صحت کا مؤثر تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میجر محمد اکرم شہید نشانِ حیدر کا52 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے

5 دسمبر, 2023

جہلم کے وچلہ بیلا پل کا کام تیزی سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

15 اکتوبر, 2024

جہلم میں مسلح ڈکیت 2 نوجوانوں سے موٹرسائیکل اور نقدی لوٹ کر فرار

9 مارچ, 2024

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا محرم الحرام انتظامات کے سلسلے میں امام بارگاہوں اور جلوس روٹس کا دورہ

9 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں