Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایس ایل ایس کالج کی شاندار کامیابی، آئی ڈی پی کی جانب سے اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایس ایل ایس کالج کی شاندار کامیابی، آئی ڈی پی کی جانب سے اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایس ایل ایس کالج اور آئلٹس آفیشل ٹیسٹ سینٹر نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے آئی ڈی پی پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ حجم کا ایوارڈ اور طلبہ کی بہترین کارکردگی پر سب سے نمایاں کارکردگی کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

یہ اعزازات اسلام آباد کے معروف ہوٹل میریٹ میں منعقدہ پروقار تقریب میں پیش کیے گئے۔ تقریب کے دوران آئی ڈی پی پاکستان کے آئلٹس آپریشنز منیجر طاہر حسین نے سی ای او ایس ایل ایس کالج و اونر آفیشل آئلٹس ٹیسٹ سینٹر کو ایوارڈ اور اسناد پیش کیں۔

اس موقع پر آئی ڈی پی کے آئلٹس ٹیسٹ سینٹر ایڈمنسٹریٹر طلحہ بن محسن نے ایس ایل ایس کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے اعزاز میں سب سے نمایاں کارکردگی کا سرٹیفکیٹ بھی سی ای او کے حوالے کیا۔

اس موقع پر آئلٹس کے طلبہ کی رہنمائی کے لیے ایک جامع آئلٹس ماسٹر کلاس اور بیرونِ ملک تعلیم نمائش کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں بیرونِ ملک تعلیم کے خواہشمند طلبہ کو تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔

سی ای او ایس ایل ایس کالج نے اس کامیابی کو ادارے کی ٹیم کی محنت، طلبہ کے اعتماد اور معیارِ تعلیم کے عزم کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایل ایس مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رکھے گا۔

انہوں نے اس کامیابی پر پوری ٹیم اور طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے اور مزید کامیابیوں کی راہ ہموار کرے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا انوکھا فیصلہ، نان بائیوں نے نان کی قیمت 25 روپے مقرر کرلی

19 مئی, 2024

جہلم چیمبر آف کامرس کی نئی عمارت کا شاندار افتتاح، مختصر مدت میں تکمیل پر کاروباری حلقوں کی مبارکبادیں

3 جولائی, 2025

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں کمپیوٹرز آپریٹرز کی غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کیلئے 4رکنی قائم

4 جولائی, 2025

بیٹریوں کی قیمت میں پچاس فیصدتک کمی ہونے کا امکان

3 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں