Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: معروف کاروباری شخصیت فیصل مراد اور حامد مراد کے والد محترم شاہ مراد کی رسم قل ادا کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: معروف کاروباری شخصیت فیصل مراد اور حامد مراد کے والد محترم شاہ مراد کی رسم قل ادا کر دی گئی

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
12 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کی معروف کاروباری شخصیات فیصل مراد اور حامد مراد کے والد محترم شاہ مراد کی رسمِ قل ان کی رہائش گاہ محلہ شیخاں میں ادا کر دی گئی، جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری حلقوں کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔

مرحوم شاہ مراد، جو ہاشمی فیبرکس اور سابق حامد میڈیکل سٹور سے وابستہ خاندان کے سربراہ تھے، کی رسمِ قل میں علاقہ بھر سے معززین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شرکاء نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

تقریب میں چوہدری فوق شیر باز، چوہدری ضمیر، صدر صرافہ یونین رانا یاسر، میاں ثانی، شیخ عاشق ایڈووکیٹ، رضوان سیٹھی اور معروف رائٹر تبسم رسول قریشی سمیت دیگر سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور سوگوار خاندان سے اظہارِ تعزیت کیا۔

شرکاء نے مرحوم کی سماجی خدمات اور خوش اخلاقی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے لیے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
53%
1 km/h
بدھ
27 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: نیا تعلیمی سال کا آغاز، کتابیں اور کاپیاں مہنگی، والدین شدید مالی دباؤ کا شکار

21 اپریل, 2026

جہلم میں شہری کو لوٹنے والے ڈکیت گینگ کے دو کارندے گرفتار، تیسرا ڈاکو فرار

13 اگست, 2024

عیدالفطر کے موقع پر جہلم میں مثالی انتظامات، شہریوں کا ضلعی افسران کو خراجِ تحسین

2 اپریل, 2025

جہلم: نماز کے لیے مسجد جانے والے لڑکے کو پالتو کتے نے کاٹ لیا، مالک گرفتار

30 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں