Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی جگہ جدید ای پاسپورٹ جاری کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے، اب نئے نظام کا آغاز 15 اکتوبر کے بجائے 23 اکتوبر 2026 سے ہو گا۔

رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ملک بھر اور بیرونِ ملک پاکستانی سفارتی مشنز میں ای پاسپورٹ کے اجرا کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔

نئی پالیسی کے تحت 23 اکتوبر سے پاکستان کے تمام پاسپورٹ دفاتر اور بیرونِ ملک پاکستانی سفارتی مشنز میں نئے درخواست گزاروں کو صرف ای پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔

نیویارک میں پاکستانی قونصل خانے نے بھی 14 اکتوبر کو جاری کردہ نوٹس میں نئی تاریخ کی تصدیق کی ہے۔

حکام نے واضح کیا ہے کہ پہلے سے جاری مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ اپنی میعاد ختم ہونے تک کارآمد رہیں گے، لہٰذا شہریوں کو انہیں فوری تبدیل کرانے کی ضرورت نہیں۔

ای پاسپورٹ نظام متعارف کرانے کا مقصد سفری دستاویزات کی سیکیورٹی بہتر بنانا اور پاسپورٹ خدمات کو جدید بنانا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
40%
2 km/h
بدھ
25 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
حکومت پنجاب کا جاسوسی کے آلات اور خفیہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نویں جماعت کے امتحانات؛ اسسٹنٹ کمشنرز کے ضلع بھر کے امتحانی مراکز کے دورے، انتظامات تسلی بخش قرار

21 اپریل, 2026

انتظامیہ عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ

1 اپریل, 2026

جرمنی میں اعلیٰ معیاری تعلیم کے 10 پرکشش شعبے کون سے ہیں؟

30 مئی, 2025

چہلم امام حسینؑ؛ امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم

24 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں