Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ’فاصلہ رکھیں میری ماں میرا انتظار کرتی ہوگی‘ خلیجی ملک میں پاکستانی فوڈ ڈیلیوری بوائے کی ویڈیو وائرل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

’فاصلہ رکھیں میری ماں میرا انتظار کرتی ہوگی‘ خلیجی ملک میں پاکستانی فوڈ ڈیلیوری بوائے کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 دسمبر, 2023
شیئر کریں
فوٹو:اسکرین گریپ
شیئر کریں

خلیجی ملک میں پاکستانی فوڈ ڈلیوری بوائے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ نوجوان نے اپنی موٹر سائیکل پر فوڈ ڈلیوری کے ڈبے کے پیچھے دوسرے ڈرائیورز کیلئے انگریزی میں لکھ رکھا تھا کہ ’فاصلہ رکھیں میری ماں میرا انتظار کرتی ہوگی۔‘

مذکورہ فوڈ ڈلیوری بوائے نے بائیک پر نصب باکس پر پاکستان کا پرچم بھی لگایا ہوا تھا۔

اس کی ویڈیو ایک سگنل پر ریکارڈ کی گئی ہے۔

باکس پر موجود لوگوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی فوڈ ڈلیوری بائے نون فوڈ نامی کمپنی کے لیے کام کرتا ہے۔

نون فوڈ 2016 میں قائم ہونے والی ایک فوڈ ڈیلیوری کمپنی ہے جو سعودی عریبیہ اور متحدہ عرب امارات میں خدمات فراہم کرتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
50%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں

10 جولائی, 2024

عظمت رسالت ﷺ قرآنِ مجید کا ابدی پیغام ہے، قیامت تک بیان ہوتی رہے گی، امیر عبدالقدیر اعوان

9 فروری, 2026

دینہ کے نمبردار کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

30 نومبر, 2024

جہلم کے تمام مسائل کو مرحلہ وار حل کیا جا رہا ہے، سٹریٹ لائٹس کو بھی مکمل فعال کیا جارہا ہے، سیدہ رملہ علی

9 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں