Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم نے مرکزی قبرستان میں 12کنال رقبہ شامل کروا کر اہم مسئلہ حل کر وا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم نے مرکزی قبرستان میں 12کنال رقبہ شامل کروا کر اہم مسئلہ حل کر وا دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا تاریخی کارنامہ، مرکزی قبرستان میں 12کنال رقبہ شامل کروا کے جہلم شہر کے سب سے اہم مسئلہ حل کر وا دیا۔

جہلم شہر کا مرکزی قبرستان جو 1935سے قائم ہے یہاں آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہزاروں نئی قبروں کے بننے سے قبرستان کی جگہ عرصہ دراز سے ختم ہو چکی تھی اور پرانی قبروں کو توڑ کر نئی قبریں بنائے جانے کا سلسلہ جاری تھا، جس کی وجہ سے کئی دفعہ امن وامان کی صورتحال بھی خراب ہو چکی ہے۔

شہریوں کی جانب سے بار بار اعلی حکام کو قبرستان کیلئے جگہ فراہم کرنے کی درخواستیں کی جارہی تھیں ڈپٹی کمشنر نے قبرستان سے ملحقہ سرکاری رقبہ واگزار کروا کے قبرستان میں 12کنال رقبہ کو نئی قبروں کے لئے مختص کروا دیا۔

اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر نے نئے رقبہ کی چار دیواری کا سنگ بنیاد رکھا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے اس موقع پر دلگداز تاثرات کا بھی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زندگی بہت مختصر ہے اور ہمیں اس مہلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی نہ کوئی ایسا کام بھی کرنا چاہیے جو ہمارے بعد شمع بن کر جلتا رہے اور خلق خدا اس سے مستفید ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹھوس جواز کے بغیر جیل ٹرائل آئین سے متصادم ہے، فواد چوہدری کے خلاف کیس کا فیصلہ

28 جولائی, 2024

پاکستان سے سعودی عرب اور امارات کا فضائی سفر مہنگا، ٹکٹ پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

1 جولائی, 2024

موریطانیہ کشتی حادثہ ، تارکین پر مزید پیسوں کیلئے تشدد کرنے اور زندہ سمندر میں پھینکنے کا انکشاف

19 جنوری, 2025

پنڈ دادنخان بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، اصغر خان بلوچ صدر اور رضوان اقبال گجر جنرل سیکرٹری منتخب

11 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں