Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
1 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے مشین محلہ میں ایک بند مکان سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متوفی مبینہ طور پر ایگزاسٹ فین کے سوراخ کے ذریعے مکان میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران پھنس گیا، جس کے باعث دم گھٹنے سے اس کی موت واقع ہوئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر اہلکار موقع پر پہنچے اور لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق متوفی کی شناخت صدام سکنہ بدلوٹ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مکان میں اس وقت کوئی رہائش پذیر نہیں تھا کیونکہ مالک مکان بیرونِ ملک مقیم ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد سے شبہ ہے کہ متوفی مبینہ طور پر چوری کی نیت سے ایگزاسٹ فین کے سوراخ کے ذریعے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم سوراخ میں پھنس جانے کے باعث اس کا دم گھٹ گیا۔ تاہم پولیس نے واضح کیا ہے کہ واقعے کی تمام وجوہات کا تعین تفتیش مکمل ہونے اور فرانزک رپورٹ آنے کے بعد ہی کیا جا سکے گا۔

واقعے کے بعد فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کرنے کے ساتھ مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026
جہلم میں 10 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سستے رمضان بازاروں کا منصوبہ ختم،اس بار ضلع جہلم میں سبسڈائزڈ بازار نہیں لگیں گے

29 فروری, 2024

ضلع جہلم میں موت کے سوداگر سرگرم، فرضی بلڈ ٹیسٹ لیبارٹریز کی بھرمار

18 اگست, 2025

سموگ سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری

13 نومبر, 2024

احتجاج، دھرنوں سے نمٹنے کیلئے بنائی گئی رائٹ مینجمنٹ پولیس کی سلیکشن شروع

1 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں