Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بے نام اور گمنام فیکٹریوں کی آئس کریم کا کاروبار زور پکڑتا جا رہا ہے۔ شہری حلقے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بے نام اور گمنام فیکٹریوں کی آئس کریم کا کاروبار زور پکڑتا جا رہا ہے۔ شہری حلقے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 ستمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں بے نام اور گمنام فیکٹریوں کی آئس کریم کا کاروبار زور پکڑتا جا رہا ہے۔ نمبر پلیٹوں کے بغیر موٹر سائیکلوں پر سوار غیر مقامی افراد دن بھر دیہاتی علاقوں کے محلوں، گلی کوچوں میں بغیر برانڈ کے کٹ رکھ کر غیر معیاری آئس کریم فروخت کرتے نظر آرہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار شہر ی تنظیموں کے عمائدین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ نہ صرف مضر صحت آئسکریم فروخت کر رہے ہیں بلکہ ان کا یہ کاروبار بھی غیر قانونی ہے۔ گلی محلوں میں نجی چھوٹی چھوٹی فیکٹریاں اور کارخانے برانڈڈ لیبل لگا کر غیر معیاری مضر صحت قلفیاں اور آئسکریم سر عام فروخت کر رہے ہیں۔

شہریوں نے سوال اٹھایا ہے کہ ایک عرصہ سے گلی کوچوں میں بے نام فیکٹریوں کے بے نام برانڈ آئسکریم اور جعلی برانڈ کے ریپر ولیبل لگا کر فروخت کرنے کا سلسلہ بند کرنے کے لئے تاحال کسی نے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔

مقامی ا فراد کا کہنا ہے کہ مضافاتی علاقوں میں اس وقت ناقص آئس کریم کا کاروبار عروج پر ہے اور یہ سلسلہ ا ب چھوٹے شہروں سے نکل کر چھوٹے چھوٹے دیہاتوں تک پہنچ چکا ہے جبکہ سکولوں کے سامنے بھی یہ آئس کریم فروخت کی جارہی ہے جس کے استعمال کے بعد بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ ناقص و مضر صحت آئسکریم فروخت کرنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائیاں کی جائیں تاکہ مصوم بچوں کو بیماریوں سے بچایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شراب سپلائی کرنے والے 2 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

21 مئی, 2024

جہلم: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر کا عملہ گاڑیوں کے مالکان کو نمبر پلیٹس مہیا کرنے میں بری طرح ناکام

27 مارچ, 2024

جہلم میں خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے کا معاملہ، خاتون نے انصاف کیلئے آواز بلند کر دی

8 جون, 2026

جہلم میں موسمی امراض کی لہر، ہسپتالوں میں مریضوں کا رش بڑھ گیا

24 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں