Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان پولیس نے منشیات اور شراب فروش عناصر کے خلاف دو الگ الگ کارروائیوں میں ایک بھنگ فروش اور دو مبینہ شراب سپلائرز کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں بھنگ، شراب اور واردات میں استعمال ہونے والا رکشہ برآمد کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کھیوڑہ اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا، جو مبینہ طور پر کھیوڑہ میں 200 روپے فی پیالہ کے حساب سے بھنگ فروخت کرتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 15 کلوگرام سے زائد بھنگ برآمد کر کے قبضے میں لے لی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ ملزم نشیلی بھنگ تیار کر کے فروخت کرتا تھا۔ اس کے خلاف تھانہ پنڈدادنخان میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ایک اور کارروائی میں تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو مبینہ شراب سپلائرز کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان رکشے پر بڑی مقدار میں شراب لے کر کھیوڑہ کے علاقے میں فروخت کی غرض سے جا رہے تھے، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 50 بوتلیں اور 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی، جبکہ شراب کی ترسیل میں استعمال ہونے والا رکشہ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے تاکہ اس غیر قانونی نیٹ ورک سے وابستہ دیگر افراد کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ جہلم پولیس منشیات اور شراب فروش عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے اور معاشرے کے امن و سکون کو برقرار رکھنے کے لیے ایسے جرائم میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی آئندہ بھی جاری رکھی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
66%
2 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026
جہلم: کشمیری مہاجرین کی دونوں نشستوں پر کامیابی عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، بلال اظہر کیانی
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار، دکانیں سیل

8 مارچ, 2025

پنڈدادنخان: تھانہ جلالپور شریف میں نکے منشی اور ٹاؤٹ مافیا کا راج، ہر کام کے ریٹ مقرر

6 اکتوبر, 2023

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

18 جولائی, 2026

پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف جہلم پریس کلب کے صحافیوں کا بھرپور احتجاج

29 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں