Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، دو منشیات فروش اور چار شراب سپلائرز ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سول لائینز پولیس جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم قیصر شہزادکو گرفتار کر لیا،ملزم سے 1کلو 50گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کالاگجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حیدر علی کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 1کلو 360گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو شراب ملزمان محمد عدنان اور عرفان پرویز کر گرفتار کر لیا، ملزم محمد عدنان سے 10لیٹر اور ملزم عرفان پرویز سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔

جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو شراب سپلائرز ملزمان محمد سجاد اور محمد عنایت کو گرفتار کر لیا،ملزم محمد سجاد سے 5لیٹر شراب برآمد اور ملزم محمد عنایت سے 20لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر عمل کیے بغیر آئی ایم ایف سے نجات حاصل کرنا کسی صورت ممکن نہیں، مقررین

12 نومبر, 2024

پنجاب میں مزید ہزاروں سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

26 نومبر, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا سیوریج و نکاسی آب کے کام کا جائزہ لینے کیلئے اسلامیہ سکول، روہتاس روڈ اور باغ محلہ کا دورہ

2 اکتوبر, 2024

جہلم: انتظامیہ کا مہنگائی کے خلاف ایکشن، زائد نرخ وصول کرنے والوں پر سخت کارروائی ہوگی، صباء سحر

30 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں