Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سی سی ڈی جہلم کی بڑی کارروائی، شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سی سی ڈی جہلم کی بڑی کارروائی، شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
8 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ/ جہلم: سی سی ڈی جہلم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے اور موٹر سائیکلیں چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث چار رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ سی سی ڈی ٹیم نے ملزمان کے قبضے سے متعدد چھینی گئی موٹر سائیکلیں، نقد رقم اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان دو موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر ویران سڑکوں اور کم آمدورفت والے علاقوں میں شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹتے تھے۔ وارداتوں کے دوران وہ نقدی، قیمتی اشیاء اور موٹر سائیکلیں چھین کر فرار ہو جاتے تھے۔

ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ چاروں ملزمان آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں اور ان کے خلاف دینہ بائی پاس، منگلا روڈ، اقبال ٹاؤن اور دیگر ملحقہ علاقوں میں ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتیں رپورٹ ہو چکی تھیں۔

تحقیقات کے مطابق ملزمان چھینی گئی موٹر سائیکلوں کو دوسرے علاقوں میں فروخت کر دیتے تھے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران ان کے قبضے سے متعدد موٹر سائیکلیں، اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے تاکہ گینگ کے دیگر ساتھیوں اور مزید وارداتوں سے متعلق حقائق سامنے لائے جا سکیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان دینہ میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھے اور ان کا تعلق کے پی کے کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔

سی سی ڈی حکام کے مطابق ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے اور انہیں ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے گا، جبکہ ضلع میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
scattered clouds
39° _ 39°
29%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
43 °C
جمعہ
43 °C
ہفتہ
44 °C
اتوار
44 °C

تازہ ترین

جہلم پولیس کی ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 گینگز گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد
8 جولائی, 2026
جہلم میں مبینہ طور پر آن لائن اور روایتی جوئے کی سرگرمیوں میں اضافہ
8 جولائی, 2026
جہلم: منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 9 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
8 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد غیر قانونی کلینکس سیل
8 جولائی, 2026
جہلم میں آوارہ گردی کرنے والے 9 افراد گرفتار
8 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم نے ڈبل روٹی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

25 مئی, 2024

جہلم: شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد فاروق کی 20ویں برسی، پولیس افسران کی لحد پر حاضری، سلامی اور فاتحہ خوانی

3 اگست, 2025

مسلم لیگ (ن) کا پوری قوت سے انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

27 اکتوبر, 2023

جہلم: رمضان المبارک میں کم آمدنی والے طبقے کو موثر ریلیف دینا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، میر رضا اوزگن

20 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں