Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر معیاری مچھلی برگرز اور شوارما کی فروخت کا دھندہ عروج پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر معیاری مچھلی برگرز اور شوارما کی فروخت کا دھندہ عروج پر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں غیر معیاری مچھلی برگرز اور شوارما کی فروخت کا دھندہ عروج پر، ہوٹلوں پر ٹوٹے برتن مضر صحت کھانوں کی فروخت جاری، ضلعی انتظامیہ سمیت پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں غیر معیاری تیل سے تیار شدہ مچھلی ، بر گرز، شوارما کے استعمال سے شہری گلہ، پیٹ کی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب مذکورہ اشیاء کے ہر دکاندار نے اپنے اپنے نرخ مقرر کرکے شہریوں کی جیبوں کا صفایاکرنا شروع کررکھا ہے ، لیکن اس معاملے پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نہ تونرخ ناموں کو چیک کرتے دکھائی دیتے ہیں اور نہ ہی کھانے پینے کی اشیاء کے کوالٹی معیار کو چیک کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

ہوٹلز پر ٹوٹے برتنوں اور مضر صحت کھانوں کی فروخت کر کے دکاندار شہریوں میں بیماریاں بانٹ رہے ہیں جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران ایسے مضر صحت کھانے فروخت کرنے والے ہوٹلز مالکان و دکانداروں کو بیماریاں فروخت کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔

شہریوں نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ایڈوائزر محتسب پنجاب اشفاق احمدسے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈاکٹر اظہر کیانی

26 جولائی, 2025

جہلم پولیس کی کارروائی، قماربازی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

7 اکتوبر, 2025

جہلم: ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن شہزاد احمد ورک کی ترقی، گورنر پنجاب کے پی آر او تعینات

14 ستمبر, 2025

جہلم سے راولپنڈی جانے والی مسافر ویگنوں میں سی این جی سلنڈروں کی بھرمار

15 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں