Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن شہزاد احمد ورک کی ترقی، گورنر پنجاب کے پی آر او تعینات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن شہزاد احمد ورک کی ترقی، گورنر پنجاب کے پی آر او تعینات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب نے گریڈ 18 کے سینیئر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن شہزاد احمد ورک کو ترقی دے کر گورنر پنجاب کا پبلک ریلیشنز آفیسر (پی آر او) تعینات کر دیا۔ انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔

شہزاد احمد ورک نے 2009 میں ڈی جی پی آر پنجاب کو جوائن کیا اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے دوران مختلف عہدوں پر خدمات سرانجام دیں۔ وہ نارووال، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، سیالکوٹ، بھکر، میانوالی، خوشاب، جہلم اور پاکپتن میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کے طور پر تعینات رہے۔

اس کے علاوہ وہ ڈسٹرکٹ آفیسر کوآرڈینیشن ننکانہ، پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن لاہور کے انتظامی شعبے کے سربراہ، پنجاب آرٹ کونسل کے ڈائریکٹر کورٹ اینڈ کلچر، ڈویژنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سرگودھا اور ڈائریکٹر آرٹس کونسل سرگودھا کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

شہزاد احمد ورک کے پاس پبلک ریلیشنز، کوآرڈینیشن، مینجمنٹ اور ہیومن ریسورس کے شعبے میں 20 سالہ وسیع تجربہ ہے۔ وہ ابلاغیات میں ایم فل رول آف آنر کے ساتھ پاس کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ تین کتابوں کے مصنف بھی ہیں اور ان کا شمار محکمہ اطلاعات و ثقافت کے قابل اور محنتی افسران میں ہوتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تیتر کے غیر قانونی شکار میں مشغول 2 شکاری گرفتار، جرمانہ عائد

5 جنوری, 2024

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا یونین کونسل اور بی ایچ یو پھلڑے سیداں کا دورہ، صفائی و طبی سہولیات کا جائزہ لیا

14 اپریل, 2026

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے12 پیسے کا غیر معمولی اضافہ

4 جنوری, 2024

کھیوڑہ کی نجی فیکٹری میں مزدور مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

1 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں