Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی قبر کے نزدیک دھماکے؛ 103 افراد جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی قبر کے نزدیک دھماکے؛ 103 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

تہران: عراق میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ان کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی پر مسجد صہیب الزماں کے ساتھ ان کی قبر کے نزدیک اجتماع میں سیکڑوں افراد موجود تھے۔

یکے بعد دیگرے ہونے والے دھماکوں کی نوعیت اور مواد سے متعلق تاحال کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی اور اجتماع میں بھگدڑ مچ گئی۔ درجنوں لوگ قدموں تلے کچلے گئے۔

کرمان کے ڈپٹی گورنر نے دھماکوں کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے 103 افراد کی ہلاکت اور 60 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔ زخمیوں میں سے کم از کم 15 کی حالت تشویشناک ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جس سکتا ہے کہ جائے وقوعہ پر جا بجا لاشیں بکھری پڑی ہیں اور ایمبولینسوں لاشیں اور زخمیوں کو لے کر جارہی ہیں۔

تاحال کسی گروپ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

یاد رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر 2020 میں عراق کے ایئرپورٹ پر ایران کے پاسدران انقلاب کے جنرل اور قدس فورس کے خفیہ مشن کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

جنرل قاسم سلیمانی کی اہمیت اور مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بعد سب سے طاقتور شخصیت سمجھے جاتے تھے۔

امریکا کی جانب سے متعدد بار جنرل قاسم سلیمانی پر غزہ میں حماس اور لبنان میں حزب اللہ کو ٹریننگ، فنڈنگ، ہتھیار، انٹیلی جنس اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
overcast clouds
29° _ 29°
34%
1 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا

14 نومبر, 2023

امریکی فضائی کمپنیوں کا اسرائیل کیلئے پروازیں معطل رکھنے کا فیصلہ

22 اگست, 2024

سعودی عرب میں اس سال عید الفطر میں ملازمین اور طلبا کو لمبی چھٹیاں مل گئیں

13 مارچ, 2025

پاکستان کو میزائل پرزے دینے کا الزام، امریکا نے 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

20 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں