Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز جہلم ماہم مشتاق کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد طارق اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں کھیلوں کے فروغ اور ضلع بھر سے کھلاڑیوں کی شرکت یقینی بنانے کے لیے مختلف انتظامی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اجلاس کے دوران ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد طارق نے وزیر اعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے حوالے سے جاری تیاریوں، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے عمل اور مختلف تعلیمی اداروں سے طلباء و طالبات کی شرکت کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر کھیلوں کی سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں منعقد کرنے اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع فراہم کرنے سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز ماہم مشتاق نے متعلقہ افسران اور تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے اور ضلع جہلم کے سکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں اور دینی مدارس سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنائی جائے۔

ماہم مشتاق نے کہا کہ نوجوانوں کو مثبت اور صحت مندانہ سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو باہمی رابطے اور مؤثر حکمتِ عملی کے تحت کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ یوتھ گیمز کے انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں تاکہ ضلع جہلم کے نوجوانوں کو اپنی کھیلوں کی صلاحیتیں اجاگر کرنے اور مقابلوں میں حصہ لینے کے بھرپور مواقع میسر آ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، خاتون پر تشدد کا ملزم اور منشیات فروش گرفتار
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار

1 جولائی, 2024

جہلم میں پولیس کا کریک ڈاؤن، 2 ملزمان اسلحہ اور چرس سمیت گرفتار

19 جنوری, 2024

سوئی گیس، بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، غریب عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا گیا

3 اپریل, 2024

ڈی پی او جہلم کا اردل روم، غفلت پر 5 اہلکاروں کی سروس ضبط، متعدد کو سزائیں

5 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں