Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کویت میں ورک پرمٹ کی نئی سخت شرائط کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کویت میں ورک پرمٹ کی نئی سخت شرائط کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 جنوری, 2024
شیئر کریں
فوٹو: روئٹرز
شیئر کریں

کویت نے ورک پرمٹ جاری کرنے سے قبل ہنرمند تکنیکی افراد سےعملی ٹیسٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اہم اقدام نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ طلال الخالد کی ہدایات پر کیا گیا، یہ اقدام اسمارٹ بھرتیوں کے لیے پروفیشنل سسٹم پراجیکٹ کا حصہ ہے اور قومی ترقیاتی منصوبے کا لازمی جزو ہے۔

پبلک اتھارٹی فار مین پاور (پی اے ایم) کے مطابق اس ہفتے پبلک اتھارٹی فار اپلائیڈ ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (پی اے اے ای ٹی) کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے جائیں گے۔ اس مفاہمت نامے سے کویت میں ہنر مند کارکنوں کے لئے لازمی عملی اور تکنیکی ٹیسٹ کا فریم ورک قائم ہوگا۔

یہ ٹیسٹ آہستہ آہستہ متعارف کرائے جائیں گے اور ان کا اطلاق مخصوص پیشوں پر ہوگا۔ ان ٹیسٹوں کا بنیادی مقصد کویت میں کارکنوں کی تکنیکی مہارتوں کو بہتر بنانا ہے، جو لیبر مارکیٹ کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

پہلے مرحلے میں یہ اقدام کنٹریکٹنگ سیکٹر پر توجہ مرکوز کرے گا تاکہ اس شعبے میں کارکردگی کو بڑھایا جاسکے اور کویتی خاندانوں کو دھوکا دہی اور غیر معیاری کام سے روکا جاسکے۔

رپورٹس کے مطابق، پی اے ایم مستقبل میں مہارت کی درجہ بندی کے لئے ایک نظام متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے، جو مہارت اور تجربے کی بنیاد پر روزگار کی سطح کی درجہ بندی کرے گا، تاہم ابھی تک اس نظام کی تفصیلات کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان سے قبل سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑا اعلان کر دیا

21 فروری, 2024

یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر

7 دسمبر, 2024

یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

3 مارچ, 2025

وہ امریکی ریاست جو غیر ملکی ملازمین کو مفت رہائش کیلیے بُلا رہی ہے

29 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں