Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دین اسلام کیلئے حضرت ابوبکر صدیقؓ کی قربانیاں لازوال ہیں، مولانا انس نورانی صدیقی، مولانا شفیق الرحمٰن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دین اسلام کیلئے حضرت ابوبکر صدیقؓ کی قربانیاں لازوال ہیں، مولانا انس نورانی صدیقی، مولانا شفیق الرحمٰن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دی ہیگ: خلیفہ اوّل سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ یار غار کی یاد میں محفل کا انعقاد جامع مسجد طیبہ ایمسٹرڈیم میں کیا گیا۔

محفل کاآغاز تلاوت قران پاک سے حافظ نعیم نورانی نے کیا۔ نعت رسول مقبولﷺحاجی محمد امین بٹ کشمیری ،حاجی حنیف روجن نے پیش کی۔ محفل کی نظامت فراز احمد نے کی ۔

مولانا انس نورانی صدیقی، مفتی اعظم ہالینڈ،مولانا شفیق الرحمٰن امام و خطیب جامعہ مسجد طیبہ، مولانا عبدالغفار بچن، مولانا سراج بچن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام کیلئے حضرت ابوبکر صدیقؓ کی قربانیاں لازوال ہیں ، آپ نے اپنے مال و جان کے ساتھ اسلام کی خدمت کی اور ہر موقع پر جب بھی کوئی مشکل پیش ائی تو دین اسلام کی خدمت کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مولانا شفیق الرحمٰن نے کہا کہ حضور نبی کریمﷺ نے اپنی زندگی میں حضرت ابوبکر صدیقؓ کو مصلہ امامت پر کھڑا کیا اور حضور نبی کریمﷺ کے وصال کے بعد اہل ایمان نے انہیں اپنا خلیفہ مقرر کیا۔

انہوں نے کہا کہ حضور نبی کریمﷺ کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے سب سے پہلے اسلام قبول کیا اور واقعہ معراج کی تصدیق کی ۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے حضور نبی کریمﷺ سے وفا کی ایسی مثال قائم کی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔

محفل کےآخر میں نبی اکرمﷺ کی بارگاہ میں صلوٰۃ و سلام پیش کیا گیا اور مولانا انس نورانی صدیقی نے امت مسلمہ ،فلسطین کے مسلمانوں کیلئے دعا کی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
53%
4 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سفارتخانہ پاکستان اور بلجیم چیمبرز آف کامرس کا بلجیم، لکسمبرگ کی کمپنیز کیلئے ویبینار

21 نومبر, 2024

بارسلونا: سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی کی جانب سے محمد شہباز بٹ کے اعزاز میں عشائیہ

18 اگست, 2025

پاکستانی شہریوں کا شناختی کارڈ کیسے بلاک ہوتا ہے، اور اس کا نقصان کیا ہے؟

31 اکتوبر, 2024

نوازشریف کیساتھ پاکستان آنیوالے پی ایم ایل این دبئی کے سینئر نائب صدر میاں غلام محی الدین واپس پہنچ گئے

31 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں