Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نگران حکومت نے بجلی اور گیس کے نرخ بڑھا کر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نگران حکومت نے بجلی اور گیس کے نرخ بڑھا کر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نگران وفاقی حکومت نے بجلی اور گیس کے نرخ بڑھا کر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کر دیا، فیو ل ایڈ جسٹمنٹ کی آڑ میں نگران حکومت نے بجلی کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ کر کے صارفین کی مشکلا ت میں اضافہ کر دیا۔

جہلم شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے جہلم پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیو ل ایڈ جسٹمنٹ کی آڑ میں حکو مت نے بجلی کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ کر کے صارفین کی مشکلا ت بڑھا د ی ہیں نگران حکو مت وقفے وقفے سے بجلی و گیس کے نرخ بڑھا کر مہنگائی کے تابڑ توڑ حملے شروع کر رکھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت تبدیلی کے موقع پر حکمرانوں نے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کے بلند و بانگ دعوے کئے بلکہ نگران وزیر اعظم نے بھی اضافہ نہ کرنے کی یقین دہانیاں کروائیں لیکن نگران وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد بجلی و گیس ا ور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کرنا شروع کررکھا ہے ، جس کیوجہ سے غریب سفید پوش طبقہ اپنے بچوں کو2 وقت کی روٹی مہیا کرنے سے بھی قاصر ہے۔

شہریوں نے نگران وزیرا عظم پاکستان ،چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف سے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کا مزید امتحان نہ لیا جائے اور لاگو ہونے والے ٹیکسز کو ختم کرتے ہوئے یوٹیلیٹی بلوں پر عائد ہونے والے ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے تاکہ غریب، سفید پوش افراد خودکشیاں کرنے کی بجائے اپنے بچوں کی کفالت کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں نامعلوم چور دیوار توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرکے فرار

13 جنوری, 2025

جہلم سمیت ضلع بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے دوبارہ کام شروع کر دیا

14 ستمبر, 2024

سوہاوہ: مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ملک کو لوٹ رہی ہیں، اظہر اقبال حسن

15 مئی, 2026

دینہ میں ناقص اور مضر صحت کھوئے کی فروخت ، پنجاب فوڈ اتھارٹی خاموش

22 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں