Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر کے گنجان آباد علاقے اپنے ناموں کی طرح شاداب نہ ہو سکے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر کے گنجان آباد علاقے اپنے ناموں کی طرح شاداب نہ ہو سکے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے گنجان آباد علاقے محلہ اسلام پورہ ، کریم پورہ، بلال ٹاؤن،کالا گجراں ، مجاہد آباد، شمالی محلہ، جادہ اپنے ناموں کی طرح شاداب نہ ہو سکے۔ گندا پانی سڑکوں پر ، لٹکتی بجلی کی تاریں ، ٹوٹی پھوٹی گلیاں ،ناکارہ سڑکیں مکینوں کی زندگیاں اجیرن ہوکر رہ گئیں۔ مکین شدیدزہنی و جسمانی کوفت میں مبتلا ، سہولیات کی عدم دستیابی کیوجہ سے شہری نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔

جہلم شہر کے گنجان آباد علاقوں جن میں محلہ کریم پورہ، بلال ٹاؤن،کالا گجراں، مجاہد آباد، اسلام پورہ ، شمالی محلہ، جادہ ، روہتاس روڈ کے مکینوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہر کے گنجان آباد علاقوں کی سٹرکیں، گلیاں پچھلے کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکارہونے کے ساتھ ساتھ بنیادی سہولیات جن میں سوئی گیس، پانی، سیوریج کی سہولت نہ ہونا شامل ہے ، جس کیوجہ سے علاقہ مکین زہنی تناؤ کا شکار ہو چکے ہیں. گلیاں، محلے صفائی ستھرائی نہ ہونے کے باعث بیماریوں میں گھر چکے ہیں۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گلیوں کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث گھروں سے نکلنے والا گندا پانی گلیوں اور خالی پلاٹوں میں کھڑا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں غیر معمولی اضافہ ہو رہاہے، یہ گندا پانی نہ صرف گلی محلوں میں پھیل رہا ہے بلکہ علاقہ مکینوں کے مکانوں کی بنیادوں میں دھنس کر گھروں کی دیواریں کمزور کرنے کا سبب بن رہا ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ محلوں کی مسجدوں کے پاس بھی گندا پانی جمع رہتا ہے جس کی وجہ سے نمازیوں کو پانچ وقت نماز کی ادائیگی میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ان علاقوں کی متعدد گلیاں برائے نام پختہ ہیں، سیوریج کی لائنیں ناقص حکمت عملی کے باعث بند ہونے سے سیوریج کا پانی بھی گلی محلوں میں جمع رہتاہے۔

دوسری جانب بارشوں کے موسم میں شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہریوں نے ارباب اختیار سمیت ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اندرون شہر کے گلی محلوں کی سڑکوں ،گلیوں کو پختہ کرنے سوئی گیس سمیت سیوریج کی لائنیں بچھانے کے لئے فنڈز جاری کئے جائیں تاکہ آج کے ترقی یافتہ دور میں علاقہ مکین بنیادی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں آوارہ کتوں کی بھرمار نے خواتین، بچوں و معمر افراد کا جینا دوبھر کر دیا

3 نومبر, 2023

بجلی بلوں کی آڑ میں نیا فراڈ ؛ حکام نے عوام کو خبردار کردیا

23 مئی, 2026

اخبار فروش یونین دینہ کے سالانہ انتخابات مکمل، تمام عہدیداران بلامقابلہ منتخب

20 فروری, 2025

پنجاب؛ نئے تعلیمی سال کا آغاز، طلبہ کو مفت کتابیں نہ مل سکیں

1 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں