Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے، اشیاء خوردونوش سمیت تمام اقسام کے کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ، بازاروں میں درسی کتب کا پیاں ، تمام اقسام کی سٹیشنری،سکول بیگ، یونیفارم، سکول شوز کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا جبکہ طلبہ و طالبات اور سرکاری ملازمین کو پک اینڈ ڈراپ سروس فراہم کرنے والے ٹرانسپورٹرز نے 1000 روپے سے بڑھا کر 2000 روپے کا اضافہ کر دیا ، والدین کی چیخیں نکلنا شروع ہو گئیں۔

دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہے کہ تمام اقسام کی درسی کتب کی قیمت میں 500 روپے سے 1700 روپے تک جبکہ کاپیوں رجسٹر، رف کاپی کی قیمت میں بھی سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے، میٹرک سائنس کی پریکٹیکل کاپیوں کی قیمت 2500 روپے سے 3 ہزار روپے تک بڑھا دی گئی۔

اسی طرح ٹرانسپورٹر کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی تو ہوئی ہے لیکن اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں گھریلو ضروریات پوری نہ ہونے کیوجہ سے کرایوں میں اضافہ کرنا ہماری مجبوری ہے۔

شہریوں سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کے ساتھ ساتھ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی کمی کروائی جائے تاکہ ہر طبقہ کے افراد حکومت کی جانب سے دی جانے والی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: کالا گجراں کے علاقہ بسم اللہ ٹاؤن کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم

10 جون, 2024

شہریوں کو صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، صباء سحر

17 نومبر, 2024

کچھ لوگوں کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات میں منصوبہ بندی کی گئی عمران خان کا میسج باہر نہ آئے،فیصل چوہدری

2 اپریل, 2025

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے وارڈن کی لاش برآمد

10 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں