Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کو صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، صباء سحر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کو صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، صباء سحر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈینگی اور سموگ کے تدارک کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم صباء سحر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے اور سموگ کے اثرات کم کرنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے اجلاس کے دوران ہدایت دی کہ ڈینگی لاروا کی تلاش کے لیے سرولینس مزید مؤثر بنائی جائے اور ہر علاقے میں ٹیموں کو متحرک کیا جائے۔

اجلاس میں محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ اب تک ضلع میں 1674 سے زائد مقامات پر سروے مکمل کیا جا چکا ہے، ضلع بھر میں ڈینگی سرویلنس بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ تمام محکموں کو ہدایت کی گئی کہ فوری کارروائی کو یقینی بنایا جائے اور عوام کو ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی فراہم کی جائے۔

سموگ کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دی کہ فصلوں کی باقیات جلانے، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، اور غیر قانونی بھٹوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

محکمہ ماحولیات کے افسران نے بتایا کہ سموگ کے انسداد کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جا چکی ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں کر رہی ہیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے زور دیا کہ سموگ اور ڈینگی سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مربوط حکمت عملی کے تحت کام کریں اور شہریوں کو صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
broken clouds
17° _ 17°
48%
2 m/s
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے انتظامیہ کے جامع اقدامات جاری

29 اپریل, 2026

ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور میرج ہالز کی کچی رسیدوں کے اجراء پر مکمل پابندی

11 اگست, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل روڈ کا دورہ، ٹریفک کے مسائل حل کیلئے نئی پارکنگ کی جگہ مختص کرنے کا حکم

12 فروری, 2026

جہلم: رمضان المبارک میں کم آمدنی والے طبقے کو موثر ریلیف دینا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، میر رضا اوزگن

20 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں