Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان ایسوسی ایشن سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان ایسوسی ایشن سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان ایسوسی ایشن سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام لیبر کیمپس والنٹیرز کے درمیان والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاگیا جس میں 4 ٹیموں نے حصہ لیا ۔

تمام ٹیموں نے اپنے گروپوں میں ایک ایک میچ کھیلا اور ہر گروپ سے ایک ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ فائنل میچ مون والی بال کلب نے جیتا۔

زبردست مقابلوں کا سلسلہ فائنل تک جاری رہا۔ کھلاڑیوں نے پورے جوش و خروش کے ساتھ مقابلوں میں حصہ لیا۔

آخر میں مہمان خصوصی نعیم رسول ہیڈ آف سپورٹس کمیٹی پاکستان ایسوسی ایشن دبئی اورابوبکر امتیاز ہیڈ آف پبلک ریلیشنز پاکستان ایسوسی ایشن نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی بطور انعام دی۔

معزز مہمانوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایسوسی ایشن کی سپورٹس کمیٹی پاکستانی کمیونٹی کو آپس میں جوڑنے کے لیے اس طرز پر سپورٹس مقابلے کرواتی رہتی ہے۔

پاکستان سے سماجی شخصیت محمد یوسف نجمی نے تمام کھلاڑیوں کو میڈلز تقسیم کیے۔ مہمان خصوصی نے انتظامیہ کو بھی ٹرافی پیش کی جن میں جاوید اقبال، نا ظر حسین، حمزہ، نفر حسین اور لیاقت عزیز، بلال انور، حمزہ، عثمان یوسف نجمی، ریاض احمد اور وسیم حیدر شامل تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پولیو کا شکار پاکستانی نوجوان نے مسٹر اولمپیا مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

12 نومبر, 2023

آزاد خطے میں جماعت اسلامی جیسی کرپشن سے پاک جمہوری جماعت ہی تبدیلی لاسکتی ہے، ڈاکٹر مشتاق خان

14 فروری, 2024

راجہ کامران سیاب مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیڈ فورڈ کے صدر مقرر

21 دسمبر, 2024

فرینڈز کمیٹی ناروے کی بانی پاکستان کےیوم پیدائش پر تقریب

28 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں