Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: این اے 60 اور 61 میں مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی کارکنوں کا آر او آفس جہلم کے سامنے احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

این اے 60 اور 61 میں مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی کارکنوں کا آر او آفس جہلم کے سامنے احتجاج

عامر کیانی
عامر کیانی
10 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا آر او آفس جہلم کے سامنے احتجاج، کارکنوں کی شدید نعرے بازی، پولیس کی بھاری نفری آر او آفس کے اردگرد جمع ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے اے 60 اور 61 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کے حامیوں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے جہلم میں احتجاج جاری ہے۔

https://twitter.com/Fatii_PTI/status/1756303823323217946

آر او آفس کے باہر جی ٹی روڈ پر کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی کی جا رہی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری آر او آفس کی حفاظت کیلئے پہنچ گئی۔

ایڈوکیٹ حسن عدیل امیدوار حلقہ 60 جہلم نے مبینہ الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع کر دیا @ImranKhanPTI @BarristerGohar @PTIofficial @sherafzalmarwat pic.twitter.com/NDIftCOiPk

— Honey Chaudhry (@honeych1990) February 10, 2024

مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ آر او نے حلقہ این اے 60 جہلم ون اور 61 جہلم ٹو سے ایک مخصوص جماعت کے امیدواروں کو کامیاب کرنے کے لئے فارم 47 پر نتائج میں ہیر پھیر کی، فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی کے دونوں قومی اسمبلی کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوچکے ہیں۔

Important message from Hassan Adeel of PTI NA60 Jhelum.

ROs being called to create a new form 45.

Asking everyone from Jhelum to gather. He actually won this seat at all polling stations except a few. pic.twitter.com/NmoPCI1qe7

— Hasan (@thehasanhabib) February 10, 2024

انہوں نے کہا کہ آر او نے رزلٹ روک کر تبدیل کرکے فارم 47 شائع کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں قومی انسداد پولیو مہم 3 فروری سے شروع ہوگی، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

1 فروری, 2025

نظام عدل کا قیام ہی معاشرے میں حقیقی استحکام لا سکتا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

27 فروری, 2026

منگلا ڈیم کی نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری

8 نومبر, 2023

تہمینہ شاہ نے مضمون نویسی کے مقابلہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے جہلم کا نام روشن کر دیا

23 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں