Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کردار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کردار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیویارک: جب بھی گرنے کی وجہ سے چھوٹی موٹی خراش آتی ہے تو جلد میں موجود خاص خلیے زخم کو ٹھیک کرنے کیلیے متحرک ہوجاتے ہیں۔ نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں وٹامن اے کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زخم لگنے کے بعد وٹامن اے خلیات کو ہدایت دیتا ہے کہ جِلد کی ’مرمت‘ کی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ بعد وہاں بالوں کی بھی نشونما کی جائے۔

نیویارک میں راک فیلر یونیورسٹی کی اس تحقیق کے مطابق یہ خاص خلیے دراصل بالوں کے خام خلیے (stem cells) ہوتے ہیں۔ لیکن یہ عام طور پر اس وقت تک کام نہیں کر سکتے جب تک کہ وہ اس بات کا تعین نہ کر لیں کہ جلد کو ٹھیک کرنا ہے یا بالوں کی نشونما کرنی ہے۔ یہ ہدایت وٹامن اے فراہم کرتا ہے۔

چونکہ جِلد اکثر زخمی ہوتی ہے اس لیے بالوں کے خلیے جِلد کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی کیلئے فوراً متحرک ہوجاتے ہیں۔

راکفیلر یونیورسٹی کی محقق ایلین فوچس نے کہا کہ اس نئے مطالعے کے بعد اب ہم جِلد اور بالوں کی مختلف خرابیوں اور کینسر کو روکنے کے طریقہ کار کو بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں۔

محققین نے یہ بھی دریافت کیا کہ وٹامن اے کا مناسب تناسب ان خلیوں کی موثر فعالیت کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ وٹامن اے کی بہت زیادہ مقدار خلیات کے کردار کو مناسب طریقے سے تبدیل کرنے میں رکاوٹ بن سکتی ہے جبکہ کم سطح بالوں کی نشوونما کے بجائے جلد کو ٹھیک کرنے پر بہت زیادہ وقت صرف کر سکتی ہیں۔

خیال رہے کہ جسم میں خلیات جب اپنے متعین کردہ کام کو تبدیل کرتے ہیں تو اسے lineage plasticity کہا جاتا ہے۔ یہ عمل کینسر اور زخم کی شفا یابی دونوں میں ہوتا ہے.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
59%
1 km/h
بدھ
25 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزیراعلیٰ پنجاب نے 150 بنیادی مراکز صحت کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی

9 جنوری, 2025

وزن کم کرنے والی ادویات سے پٹھے سکڑنے کے خطرات کا انکشاف

13 فروری, 2024

ڈائری لکھنے کے صحت بخش فوائد

7 دسمبر, 2023

فضائی آلودگی کونسی مہلک طبی حالت کا موجب بن سکتی ہے؟

14 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں