Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سحری اور افطاری کے اوقات گیس کے کم پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سحری اور افطاری کے اوقات گیس کے کم پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ سوئی گیس کی جانب سے رمضان المبارک میں گیس مکمل پریشر کے ساتھ فراہم کرنے کے اعلانات کے باجود شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں سحری اور افطاری کے اوقات گیس کے کم پریشر کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا، صارفین نے وزیراعظم پاکستان ، وفاقی وزیر پٹرولیم سے نوٹس لینے اور گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی کی جانب سے رمضان المبارک کے مہینے میں گیس مکمل پریشر کے ساتھ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا لیکن سحر و افطار کے وقت گیس کے کم پریشر کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

آج بھی بھی گیس کے کم پریشر کی وجہ سے بیشتر علاقوں کے افراد سحری کا سامان تیار نہ کر سکے اور صارفین کو مجبوراً بازاروں سے سامان منگوا کر سحری کرنا پڑی سحری کے وقت شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس کا پریشر انتہائی کم رہا۔

صارفین کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے سحری کے وقت گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے بلند و بانگ دعوے کئے گئے اور گزشتہ ماہ ہزاروں روپے کے بلز بھی وصول کئے گئے، لیکن اس کے باوجود بھی گیس کے کم پریشر سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

صارفین نے وزیراعظم پاکستان ، وفاقی وزیر پٹرولیم سے نوٹس لینے اوررمضان المبارک میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک اور عیدالفطر کے آغاز کی متوقع تاریخیں سامنے آگئیں

7 جنوری, 2025

جہلم میں شہری کو قتل کر کے دبئی فرار ہونے والا اشتہاری ملزم گرفتار، جہلم پولیس کے حوالے

11 فروری, 2024

پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں میں تمباکو، نکوٹین مصنوعات پر مکمل پابندی لگا دی

8 فروری, 2025

جہلم میں پولیس کا کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے اور بغیر ہیلمٹ کئی موٹر سائیکل سوار گرفتار

3 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں