Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق 7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں دو لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت 825,000 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ 10 کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے 1 اعشاریہ 125 ملین روپے ہوگئی ہے ۔

دو لاکھ روپے کمی کے بعد 12 کلو واٹ سسٹم کی قیمت اب 1 اعشاریہ 4 ملین روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں بھی دو لاکھ روپے کمی ہوئی ہے جس کی قیمت اب 1.60ملین تک پہنچ چکی ہے ۔

گرمیاں شروع ہوتے ہی سولر پینل کی قیمتوں کمی نے لوگوں کوحیران کردیا حالانکہ اس سیزن میں عام طور پر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جاتا ہے ۔

واضح رہے کہ کچھ روزقبل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے زیرِصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی اور گیس کتنی اور مہنگی ہو گی؟ عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے؟ کسانوں کو سولر پینل دیں، حکومت کا پیسہ اس پر خرچ ہونا چاہئے۔

نواز شریف نے کہا کہ چھوٹے کسانوں کا مہنگی بجلی کا مسئلہ حل کریں، کاشتکار کو اس کی محنت کا پورا صلہ ملنا چاہئے، آڑھتی اور ملوں والوں کے استحصال سے کاشتکار کو بچایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
overcast clouds
28° _ 28°
33%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کی مرکزی سبزی منڈی میں بولی کا عمل بند، چھوٹے دکاندار اور شہری مشکلات کا شکار

29 اپریل, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، پنڈدادنخان میں یتیم بچے کی زمین پر قبضہ کی کوشش کرنے والے 9 ملزمان گرفتار

28 اکتوبر, 2024

سپر بلیو مون پاکستان میں؟

18 اگست, 2024

جہلم: دربارِ عالیہ بابا بگا شیرؒ کا سالانہ عرس 28 اکتوبر کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

25 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں