Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم سمیت گریڈ 18 کے افسران کو مدعو کرلیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم سمیت گریڈ 18 کے افسران کو مدعو کرلیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 40ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے لیے گریڈ 18 کے افسران کو مدعو کرلیا ، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ کورس کا دورانیہ 29 اپریل سے 5 جولائی تک رہے گا۔ پنجاب بیوروکریسی سے شامل افسران جن میں ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق ،ڈپٹی کمشنرفیصل آباد عبداللہ نئیر شیخ، ڈپٹی کمشنر چکوال قرت العین ملک، ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر، ڈپٹی کمشنر راجن پور منصور احمد خان، ڈپٹی کمشنر خانیوال وسیم حامد سندھو، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ محمد ذیشان حنیف، ڈائریکٹر ایڈمن لاہور ڈوپلپمنٹ اتھارٹی رابعہ ریاست، ڈی پی او ننکانہ صاحب ساعد عزیز، ایس پی سیکورٹی کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد ، ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد عمران، ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر، ڈی پی او منڈی بہاؤالدین رضا صفدر کاظمی، ایس پی انویسٹی گیشن، انویسٹی گیشن برانچ لاہور احمد نواز شاہ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جھنگ عبدالرزاق ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: آوارہ گردی، دھمکیاں اور گالم گلوچ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

15 جون, 2026

جہلم سمیت ضلع بھر میں عشرہ محرم الحرام کی مجالس کا سلسلہ جاری

11 جولائی, 2024

دینہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، ریلوے روڈ پر غیر قانونی تعمیرات مسمار

28 فروری, 2025

گھی کی قیمت میں 80 روپے فی کلو کمی، کیا قیمتیں 3 سال پہلے والی ہو گئیں؟

12 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں