Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان جل کر خاکستر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان جل کر خاکستر

محمد نبیل حسنعامر کیانی
محمد نبیل حسن
عامر کیانی
13 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے نواحی گاؤں ڈھوک امب تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈھوک امب کاسمیٹک کے ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی، آگ بیسمنٹ والے گودام میں لگی جس میں کاسمیٹک کا سامان، بچوں کے ڈائپر، کپڑے، شیمپو جو مکمل جل کر خاکستر ہو گیا۔ گودام محلے میں ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیم کو بھی پریشانی کا سامناکرناپڑا۔

ریسکیو ٹیم نے تقریباً دو گھنٹے میں آگ پر قابو پا لیا لیکن کولنگ کا عمل تقریباً 3گھنٹے جاری رہا۔

ریسکیو کے مطابق تقریباً 2ٹینک پانی لگا ریسکیو ٹیم نے پوری مہارت سے اس آپریشن کو مکمل کیا، اگر آگ کو قابو کرنے میں وقت لگتا تو عمارت کے بلاسٹ ہونے کا بھی خطرہ موجود تھا، آگ لگنے کی وجہ تاحال پتا نہ چل سکی۔

ریسکیو کے مطابق اس کی مکمل انکوائری سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ آگ کیسے لگی کیونکہ ارد گر دیکھا جائے تو شارٹ سرکٹ والا سسٹم ہی موجود نہیں کیونکہ گودام میں کسی قسم کی الیکٹرک کا کنکشن ہی نہیں یعنی گودام میں بجلی کی سہولت موجود ہی نہ ہے۔ آگ کی شدت ایسی تھی کہ اردگردگھروں کو بھی ہنگامی طور پر خالی کروا لیا گیاتھا۔ ٹوٹل 5گھنٹوں کی محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا لیکن گودام میں موجود تمام سامان جل خاکستر ہو گیا ۔

دانیال کاسمیٹک سٹور کے مالکان نعمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 15سے 20لاکھ کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا، دانیال کاسمیٹک سٹور کے مالکان کے مطابق وہ علاقے میں سپلائی کا بھی کام کرتے ہیں وہ دوکان پر موجود نہ تھے بلکہ مارکیٹ میں گئے ہوئے تھے مکان کے اوپر والے پورشن میں رہائش بھی ہے ان کو بھی آگ لگنے کے کافی دیر بعد پتا چلا جب دھواں نے شدت اختیار کی۔ ریسکیو ٹیم کے پہنچنے تک عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجانے کی پوری کوشش کی۔

عوام نے ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کی ساتھ اعلی حکام سے اپیل کی کہ وہ سوہاوہ میں فائر بریگیڈ کا بھی مکمل انتظام کیا جائے کیونکہ فائر فائٹر اور ریسکیو فائر برگیڈ جہلم کی ٹیم نے اس آپریشن کو مکمل کیا اور اگر سہولت نزدیک ہوتی تو جلد آگ پر قابو پایا جاسکتا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹکٹوں کی تقسیم پر ضلع جہلم کے ن لیگی رہنما قیادت سے نالاں

13 دسمبر, 2023

دینہ میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

21 اپریل, 2025

عیدالاضحی؛ جہلم کی عارضی مویشی منڈی ویران، خریدار نہ ہونے سے بیوپاری پریشان

28 مئی, 2025

جہلم: قومی امن کمیٹی نے راجہ عثمان علی اور چوہدری آصف علی مہر کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں

26 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں