Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کی شکایات سامنے آئی ہیں، جس کے باعث شہریوں کو روزمرہ اشیائے خورونوش کی خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ خریداروں نے ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے قیمتوں پر مؤثر کنٹرول کا مطالبہ کیا ہے۔

مقامی سبزی فروشوں کے مطابق گزشتہ ہفتے ہونے والی شدید بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں سبزیوں کی فصلیں متاثر ہوئیں، جس سے منڈیوں میں رسد کم ہونے اور قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

مقامی سبزی منڈی اور بازار میں مختلف سبزیوں کی قیمتیں اس طرح بتائی جا رہی ہیں: کدو 200 روپے، بھنڈی 200 روپے، کریلے 170 روپے، بینگن 150 روپے، اروی 150 روپے، مٹر 350 روپے، آلو (اسٹور) 50 روپے، ادرک 400 روپے، پیاز 120 روپے، ٹماٹر 400 روپے، شملہ مرچ 250 روپے، بند گوبھی 150 روپے اور سبز مرچ 150 روپے فی کلو، جبکہ چکن تقریباً 500 روپے فی 850 گرام فروخت ہونے کی اطلاعات ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سبزیوں اور دیگر اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے گھریلو بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے اور عام آدمی کے لیے روزمرہ ضروریات پوری کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

دوسری جانب دکانداروں کا مؤقف ہے کہ حالیہ بارشوں کے دوران فصلوں کو نقصان پہنچنے اور سپلائی میں کمی کے باعث سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کے اثرات مقامی منڈیوں میں بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ سبزیوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مؤثر نگرانی کی جائے، سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور ناجائز منافع خوری کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ

8 جون, 2026

جہلم پریس کلب کی ذیلی تنظیم ڈیجیٹل میڈیاکی باڑی تحلیل کر دی گئی

24 دسمبر, 2024

سوہاوہ میں ہائی ایس اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

7 اپریل, 2026

جہلم: شہریوں کو بہترین طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کے لیے انسپیکشن ٹیموں کا کام کا آغاز

20 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں