Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الفطر کے ایام میں شہریوں کو صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کیلئے میونسپل کمیٹی جہلم کا عملہ متحرک رہا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الفطر کے ایام میں شہریوں کو صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کیلئے میونسپل کمیٹی جہلم کا عملہ متحرک رہا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الفطر کے ایام میں شہریوں کو صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کیلئے میونسپل کمیٹی کا عملہ متحرک رہا۔ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اور چیف سیکرٹری انسپکٹر رانا اشفاق عید کے ایام میں صفائی ستھرائی کے معاملات دیکھتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کی ہدایت پر عید الفطر کے ایام میں اندرون شہر میں صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رہا، تعطیلات کے باوجود متعلقہ عملہ ایم سی میں موجود رہا ، چیف آفیسر اور چیف سیکرٹری انسپکٹر ، ریسکیو آفیسرز، پولیس آفیسر ز و اہلکاران تمام تر امور کی مانیٹرنگ کرتے رہے۔

ایم سیز، ریسکیو 1122اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیتے رہے جبکہ پوری مشینری سمیت عملہ نے اپنے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے۔ عید اجتماعات، مساجد، پبلک مقامات کی صفائی وستھرائی کے ساتھ ساتھ شہر کے نشیبی علاقوں سے بارشی اور سیوریج کے پانی کی نکاسی کے لیے اقدامات جاری رکھے۔

ایم سیز کا عملہ عید کے ایام میں دن رات مصروف رہا اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو، پولیس، ویٹنری سمیت تمام متعلقہ محکمے الرٹ رہے جبکہ ضلع کچہری میں واقع فیملی پارک پر شہریوں کی سہولت کیلئے فری پارکنگ کا بھی وسیع انتظام کیا گیا جہاں بچے تینوں دن جھولے جھولتے اور تفریح مقامات پر سیر کرتے رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: اسلام آباد ڈائیلاگ کا کامیاب انعقاد سیاسی اور عسکری قیادت کے عظیم وژن کا عکاس ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم

19 اپریل, 2026

جہلم: فوڈ سیفٹی کا غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، 91 کلو مضر صحت پائے برآمد کر کے تلف

16 مارچ, 2026

الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟، فواد چوہدری

14 فروری, 2024

جہلم: فوڈ سیفٹی قوانین پر عملدرآمد کیلئے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، متعدد پوائنٹس سیل اور بھاری جرمانے

14 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں