Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حبا اور فیصل چوہدری عدالت میں فواد چوہدری کے سامنے الجھ پڑے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حبا اور فیصل چوہدری عدالت میں فواد چوہدری کے سامنے الجھ پڑے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری اور بھائی فیصل چوہدری کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری کے سامنے ایک بار پھر ان کی دوسری اہلیہ اور بھائی آپس میں اُلجھ پڑے۔

فیصل چوہدری وکیل قیصر امام سے بات کر رہے تھے کہ حبا فواد کی مداخلت پر دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی۔

حبا فواد نے کہا قیصر امام کو اپنا کام کرنے دیں وہ پروفیشنل وکیل ہیں، جس پر فیصل چوہدری نے کہا تم بَک بَک کرتی ہو، حبا نے بھی تَرکی با تَرکی جواب دیتے ہوئے کہا تم ہر کسی کے ساتھ بَک بَک کرتے ہو۔

تلخ کلامی کے دوران فواد چوہدری نے اپنی اہلیہ کے منہ پر ہاتھ رکھ کر انہیں خاموش کرایا۔

حبا فواد کی فواد چوہدری کے ماموں کے ساتھ بھی تلخ کلامی ہوئی۔

فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا آپ بھی فیصل کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، جس پر فیصل چوہدری نے کہا بکواس بند کرو، بزرگوں کے ساتھ کس طرح بات کر رہی ہو، حبا نے جواب دیتے ہوئے کہا بزگ ہیں تو بزرگ بن کے رہیں، بکواس تم کر رہے ہو۔

فواد چوہدری کے ماموں، فیصل چوہدری کو پکڑ کر احتساب عدالت سے باہر لے گئے جبکہ فواد چوہدری نے کہا فیصل یار تم جب آتے ہو پنگا ہو جاتا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی حبا فواد اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: بیوٹی فکیشن منصوبے میں سستی برداشت نہیں ہوگی، اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر

15 جنوری, 2026

جہلم میں بھی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع

21 جون, 2024

سوہاوہ میں تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی، 23 سالہ خاتون ڈرائیور جاں بحق

9 مئی, 2025

واپڈا نے منگلا ڈیم بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا

19 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں