Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وہ جانور جو صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وہ جانور جو صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ویسے تو پاکستان کئی لحاظ سے دنیا کی توجہ حاصل کر رہا ہے، تاہم کچھ ایسے جانور بھی ہیں جو کہ مجموعی طور پر پاکستان میں موجود ہیں۔

پاکستان کا قومی چانور مارخور، جو کہ اپنے سینگوں اور پہاڑی علاقے کے باعث جانا جاتا ہے۔

نوکیلی اور پُر خطر پہاڑوں پر اونچائی والے مقامات پر یہ جانور باآسانی نقل و حرکت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ جہاں شیر اور چیتے جیسے جانور بھی نہیں جا سکتے، ان مقامات پر یہ جانور بلا خوف و خطر چل سکتا ہے۔

تاہم پہاڑی علاقوں کی شان سمجھا جانے والا مارخور پاکستان کے علاہ افغانستان، تاجکستان، اُزبکستان اور کشمیر کی وادیوں میں بھی نظر آیا ہے۔

سمندری حیات میں انسانوں کی دوست سمجھی جانے والی ڈولفن بھی پاکستان میں پائی جاتی ہے، تاہم انڈس دریا کی ڈولفن انڈس دریا کے نچلے حصے میں پائی جاتی ہے۔

واضح رہے یہ دنیا کی نایاب نسل کی یہ ڈولفن پاکستان میں دریا انڈس میں باآسانی پائی جاتی ہے۔

برفانی چیتا بھی دنیا کے ان جانوروں میں شامل ہے، جن کی نسل نایاب ہے، اور برفانی علاقوں میں ہی پایا جاتا ہے۔

یہ برفانی چیتا بھی پاکستان کے اونچائی والے مقامات جن میں برفانی پہاڑیں شامل ہیں، جیسے کہ ہمالیہ اور قراقرم شامل ہیں، ان میں اکثر شکار کرتے یا شکار کو ڈھونڈتے دکھائی دیتے ہیں۔

میدانی اور ریگستانی علاقے میں پائی جانے والی سینڈ کیٹ بھی دنیا کی نایاب بلیوں میں شامل ہے۔ جو کہ عام بلیوں سے کچھ حد تک مختلق ہوتی ہے۔

عام طور پر بھورے اور گرے رنگ کی اس بلی کا قد اور جسامت عام بیلیوں سے مختلف ہوتا ہے۔ تاہم پاکستان کے ساتھ ساتھ یہ بلی ترکمانستان، الجیریا، نائجر، مراکش میں بھی پائی جاتی ہے۔

عامر طور پر مگرمچھ تو دنیا کے کئی ممالک میں پائے جاتے ہیں، تاہم مارش مگرمچھ دنیا کے مگرمچھوں کی ایک ایسی قسم ہے جو کہ بہت کم ممالک میں پائی جاتی ہے۔

اس مگر کی دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ سست روی والا مگر مچھ ہے، جبکہ یہ مگر مچھ عام طور پر گہرائی کے بجائے پانی کے سطح پر رہنا پسند کرتا ہے۔ مارش مگرمچھ پاکستان سمیت سری لنکا اور انڈیا میں ہی پایا جاتا ہے۔

جبکہ مارخور ہی کی مماثلت رکھتا ہمالیہ آئی بیکس بھی دنیا بھر میں مقبول ہے۔ اپنے منفرد سینگوں سے شناخت پانے والا ہی جانور شمالی پاکستان میں پایا جاتا ہے، جبکہ قراقرم رینچز میں اس جانور کو بارہاں دیکھا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بچوں کی دیکھ بھال میں دادا دادی کا تعاون، ماں کے ڈپریشن کو کم کرتا ہے

24 فروری, 2024

ضلع جہلم میں سیاسی رہنماؤں کی لڑائی، مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان

9 دسمبر, 2023

کیا پری پیڈ میٹرنگ، بجلی چوری کا واحد حل ہے؟

21 جون, 2024

قلعہ روہتاس میوزیم تزئین و آرائش کے بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا

4 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں