Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نبی اکرم ﷺ سے محبت ایما ن کا جزوِ لازم ہے، مفتی عبدالمجید ندیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نبی اکرم ﷺ سے محبت ایما ن کا جزوِ لازم ہے، مفتی عبدالمجید ندیم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: نبی اکرم ﷺ سے محبت ایما ن کا جزوِ لازم ہے۔مسلم امہ کو اتحاد و اتفاق سے ہمکنار کرنے کیلئے حضور ﷺ کی تعلیما ت پرلازمی طور عمل کرنا ہو گا مسلمان اگر اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انہیں اپنی محبتوں اور چاہتوں کامرکز و محور رسالتِ مآب ﷺکو بنانا ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار تحریکِ کشمیر بر طا نیہ کے نائب صدر مفتی عبدالمجید ندیم نے ہینڈز ورتھ اسلامک سنٹر برمنگھم میں ہفتہ وار پروگرام سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔

انہوں نے کہا ’’ صحابہ کرامؓ اور اہلِ بیتؓ نے جو ں ہی نبی اکرم ﷺ سے محبت کا دعویٰ کیا انہیں آزمائشوں کی بھٹی سے گذرنا پڑا ،وہ حضور ﷺ کے ایسے جا نثار تھے جنہوں نے غلبہ حق کی جدوجہد میں قدم قدم پر نبی اکرم ﷺ کا ساتھ دیا ،ان کی ایک بڑی تعداد نے حضور ﷺ کے قدموں میں جا ن دے کر فدویت ، جان نثاری اور جان سپاری کی عظیم تاریخ رقم کی جس کی روشنی سے قافلہ حق ہمیشہ فیضیاب ہوتا رہے گا ۔

مفتی عبدا لمجید ندیم نے کہا کہ ’’ضرورت اس امر کی ہے کہ محبتِ رسول ﷺکے ساتھ ساتھ اتباعِ رسولﷺ کے پیغام کو بھی عام کیا جا ئے، آج سیرتِ طیبہﷺ کے جلوس ، جلسے اور پروگرامزظاہری شان و شوکت کا ذریعہ تو بنتے جا رہے ہیں لیکن ان میں اطاعت رسول پر بہت کم زور دیا جا رہا ہے ،یہی وجہ ہے کہ مسلما نوں کی اکثریت سنت رسولﷺ سے دور ہو تی جا رہی ہے۔

انہوں نے علما و مشائخ سے بھی اپیل کی کہ وہ ایسے تمام پروگرواموں میں محبتِ رسولﷺ کے ساتھ ساتھ اتباعِ رسولﷺ کی ترغیب دیں تا کہ نبی اکرم ﷺ سے سچی محبت رکھنے والے افراد کے اندر عمل کا جذبہ بھی پیدا ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
57%
1 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
26 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانیہ کی وزیر برائے انصاف شبانہ محمود کون ہیں؟

6 جولائی, 2024

قومی سیاست میں بردباری، مفاہمت اور برداشت کو فروغ دینا ہوگا، جاوید اقبال قادری

20 اکتوبر, 2024

اوپی ڈبلیو سی، الزہرہ اسلامک سینٹر اور کونسلرز فورم کے تعاون سے پاکستان ہائی کمیشن لندن کی جانب سے وٹفورڈ میں نادرا سرجری

11 جون, 2024

دبئی میں مقیم پاکستانی آرٹسٹ سید شرافت علی شاہ کو "پاکستان امن ایوارڈ” مل گیا

31 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں