Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانی آم کی پہلی کھیپ امارات پہنچ گئی، فی کلو قیمت کیا ہے؟ جانیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانی آم کی پہلی کھیپ امارات پہنچ گئی، فی کلو قیمت کیا ہے؟ جانیے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستانی آم کی پہلی کھیپ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔ تھوک فروشوں اور خوردہ فروشوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی وجہ سے جنوبی ایشیائی ملک میں اس کی پیداوار کم ہونے کے باوجود پھلوں کی فراہمی تسلی بخش ہے تاہم پاکستان میں مہنگائی اور فریٹ چارجز میں اضافے کی وجہ سے قیمتیں قدرے زیادہ ہیں۔

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹریڈنگ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر مصطفیٰ الطاف کے مطابق پاکستانی آم کا سیزن باضابطہ طور پر حکومت پاکستان کی جانب سے 20 مئی 2024 سے برآمدات کی اجازت کے ساتھ شروع ہو گیا ہے، 23 مئی کو پہنچنے والے ابتدائی جہاز میں سندھڑی کے تقریباً 192 کنٹینرز لائے گئے جو کہ تقریباً 4,600 ٹن ہے اور یہ ایک بڑی مقدار ہے۔

پاکستان میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے فریٹ چارجز کی وجہ سے رواں برس آم کی قیمتیں قدرے زیادہ ہیں جو 280 روپے سے بڑھ کر 320 روپے تک پہنچ گئی ہیں۔ یاسین نے کہا کہ ”آنے والے مہینوں میں مال برداری کی شرح میں دو سے 5 فیصد مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔“مصطفےٰ الطاف نے کہا کہ سپلائرز قدرے زیادہ قیمتیں وصول کر رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ 6 کلو گرام سندھڑی آم کا ایک ڈبہ اس وقت ہول سیل مارکیٹ میں 28-30 درہم میں فروخت ہو رہا ہے۔

الطاف حسین ٹریڈنگ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ یہ سن کر افسوس ہوا کہ عالمی موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان میں آم کی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ آم کی مقدار اس سے کم ہو سکتی ہے جس کی توقع گزشتہ برس میں کی گئی تھی تاہم چیلنجز کے باوجود متحدہ عرب امارات کو آم اب بھی اچھی تعداد میں برآمد کیے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ پاکستانی آم کے کاشتکار اور برآمد کنندگان اس چیلنج سے نمٹنے سکیں گے اور اس سیزن میں اعلیٰ معیار کے آم فراہم کرتے رہیں گے۔الطاف حسین نے کہا کہ ابتدائی دو ہفتوں میں متحدہ عرب امارات میں آمد کی برآمدات کافی زیادہ ہوتی ہیں کیونکہ برآمد کنندگان کا مقصد جلد از جلد کھیپ بھیجنا ہوتا ہے تاکہ آم کے سیزن کے آغاز میں پھلوں کے بادشاہ کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کیا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ بعد میں برآمد کنندگان دوسری منڈیوں سے بھی آم منگواتےہ یں اور پھرمقامی مارکیٹ میں سپلائی زیادہ اور ریٹ کم ہوجاتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہید بینظیر بھٹو کا ویژن جدید خوشحال پاکستان تھا، ارشاد کمبوہ

28 دسمبر, 2023

ترکیہ کے قریب کشتی حادثے میں پاکستانی شہری بیوی اور بچوں سمیت جاں بحق

31 مارچ, 2024

یو اے ای کی ترقی دنیا کے لئے ایک مثال ہے، میاں منیر ہانس

8 دسمبر, 2023

پاکستانی عوام نے عمران خان کے بیانیہ کو ووٹ دیا، حاجی قربان

15 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں