Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ناقص و غیر معیاری پھل اور سبزیوں کی فروخت عروج پر، دکانداروں نے الگ ریاست قائم کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ناقص و غیر معیاری پھل اور سبزیوں کی فروخت عروج پر، دکانداروں نے الگ ریاست قائم کر لی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں ناقص و غیر معیاری پھل اور سبزیوں کی فروخت عروج پر، ریڑھیوں پر فروخت ہونے والی سبزیاں اور پھل باسی ہونے کے ساتھ مہنگے داموں فروخت کئے جا رہے ہیں، گاہکوں کی باز پرس پر دکاندار بدتمیزی دنگا فساد کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے گلی محلوں اور سڑکوں پر لوڈر رکشوں پر قائم سبزی، فروٹ کی موبائل دکانیں سبزیاں اور پھل فروخت کرنے والے دکانداروں نے اپنی الگ ریاست قائم کر رکھی ہے۔

باسی ، ناقص مضر صحت پھل و سبزیاں مہنگے داموں فروخت کرنا دکانداروں و ریڑھی بانوں کا شیوا بن چکا ہے. ناقص و غیر معیاری سبزیاں استعمال کرنے سے بزرگ، معصوم بچے پیٹ اور گلے کے امراض میں مبتلا ہورہے ہیں ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمہ داران کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ مضر صحت باسی پھل و سبزیاں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف فوجداری مقدمات کا اندراج کروایا جائے اور حکومت کے مقررہ کردہ نرخوں پر سبزی و فروٹ کی فروخت یقینی بنائی جائے تا کہ شہری حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق تازہ سبزیاں و پھل سرکاری نرخوں پر خر ید کر استعمال کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سیف سٹی کے قیام سے جرائم کی شرح میں مزید کمی اور پولیس کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے، صہیب برتھ

2 جولائی, 2025

جہلم: موضع کوٹ غلام کو سیلاب سے بچانے کیلئے پانچ حفاظتی سٹڈز کی منظوری

13 مارچ, 2026

جہلم میں ریسکیو 1122 اور محکمہ جنگلات کی جنگلات میں آگ بجھانے کی مشترکہ فرضی مشق

10 فروری, 2025

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

22 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں