Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم کے رویہ سے تنگ تھانہ سول لائن کے سابق محرر نے نوکری سے استعفیٰ دے دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم کے رویہ سے تنگ تھانہ سول لائن کے سابق محرر نے نوکری سے استعفیٰ دے دیا

محمد شہباز بٹ
محمد شہباز بٹ
3 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کرپٹ ،بزدل اور کریک انسان ،اچھے دماغی ڈاکٹر سے معائینہ ضروری،ماتحت عملے کو نیک کام سے روکتا گناہ کی طرف آمادہ کرتاہے. ڈی پی او جہلم کے رویہ سے تنگ تھانہ سول لائن کے سابق محرر نے نوکری سے استعفیٰ دے دیا۔

مدثر غفور گجر کو ڈی پی او ناصر باجوہ نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے کی چھٹی نہ دی۔ ناصر باجوہ رینکر ہے،ماتحت افسران اور عملے کے ساتھ ہتک اور تضحیک آمیز رویہ اختیار کرتا ہے۔ ناصر باجوہ کی جہلم تعیناتی سے کرپشن اور جرائم کی شرح میں اضافہ بے پناہ اضافہ ہوا. سابق محرر تھانہ سول لائن مدثر گجر نے آئی جی پنجاب کو ارسال کردہ استعفیٰ میں ڈی پی او جہلم کے خلاف شکایات اور الزامات کے انبار لگا دئیے، آئی جی کو بھیجے گئےاستعفیٰ کی کاپی جہلم اپڈیٹس کو موصول ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق جہلم پولیس کے اہلکار مدثر غفور گجر نے ڈی پی اوجہلم ناصر باجوہ کے رویہ سے تنگ آکر آئی جی پنجاب کو استعفیٰ ارسال کردیا۔ مدثر گجر نے استعفے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ جھوٹا،مکار،تنگ ذہن اور کریک قسم کا پولیس آفیسر ہے جسکو ڈی پی او کی سیٹ پے لگانا اس سیٹ کی توہین ہے۔

مدثر غفور گجر نے لکھا کہ آئی جی پنجاب انتہائی خوش اخلاق،دور اندیش ،ماتحت پرور اور قابل پولیس آفیسر ہیں انکو چاہیے۔ ڈی پی او جہلم ناصر باجوہ کاکسی اچھے سائیکالوجسٹ سے معائینہ کروائیں کیونکہ ناصر باجوہ کہتا ہے میں ایس ایچ او رہا ہوں مجھے پتا ہے ایس ایچ او کیا کرتے ہیں، اسکو یقین ہی نہیں آرہاکہ وہ ڈی پی او جہلم لگاہوا ہے۔

مدثر گجر نے آئی جی پنجاب کو لکھا کہ اس فاسٹ دور میں کسی رینکر کو ڈی پی اونہیں لگانا چاہیے،جہلم کے اسی نوے فیصد افسران ذہنی دباؤ کا شکار ہیں،ناصر باجوہ کہتا ہے میرا بہنوئی ایک خفیہ ادارے کا سربراہ ہے جسکی وجہ سے میں ڈی پی او جہلم تعینات ہوا،ڈی پی او جہلم کرپشن کررہا ہے خفیہ انکوائری کروا لیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے فیملی کے ساتھ عمرہ پر جانے کے لیے تین دفعہ ڈی پی او کو درخواست دی، پیش بھی ہوا تو اس نے کہا تمہیں عمرہ پر نہیں جانے دوں گا لیکن اسکا باپ بھی مجھے اللہ کے گھر جانے سے نہیں روک سکا۔ یہ کیسا ڈی پی او ہے جو ماتحت کونیک کام کرنے کی بجائے گناہ پر آمادہ کررہا ہے، میں اس جیسے کریک اوربزدل ڈی پی او کے ساتھ نوکری کرنا توہین سمجھتا ہوں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی مزدور یو اے ای جانے سے کترانے لگے، ملازمتوں کے متلاشیوں کی منزل اب کونسا ملک ہے؟

18 اپریل, 2025

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سنیہ صافی کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی کی دکانوں کی شفاف نیلامی

14 جولائی, 2026

ضلع جہلم میں عید الاضحیٰ پرجانوروں کی خریدوفروخت کیلئے 5 مویشی منڈیاں قائم

8 جون, 2024

جہلم: زیر تربیت سول سروس افسران کا ڈپٹی کمشنر آفس کا معلوماتی دورہ، ضلعی انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ

3 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں