Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مدثر غفور گجر کا استعفیٰ؛ کانسٹیبل محکمہ کارروائی سے بچنے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہا ہے، ترجمان جہلم پولیس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مدثر غفور گجر کا استعفیٰ؛ کانسٹیبل محکمہ کارروائی سے بچنے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہا ہے، ترجمان جہلم پولیس

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ سول لائنز کے سابق محرر کانسٹیبل مدثر غفور کے استعفیٰ دینے کا معاملہ، ترجمان جہلم پولیس کا موقف بھی سامنے آ گیا۔

ترجمان جہلم پولیس نے جہلم اپڈیٹس کو بتایا کہ کانسٹیبل مدثر غفور گجر 4 اپریل 2023 کو 10 دن میڈیکل ریسٹ پر روانہ ہوا جو دس دن میڈیکل ریسٹ گزارنے کے بعد آج تک بدستور 11 ماہ 28 دن سے اپنی نوکری سے غیر حاضر ہے۔ کانسٹیبل نے بدوں NOC بیرون ملک سفر بھی کیا جس کے خلاف غیر حاضری اور غیر پیشہ ورآنہ سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں محکمانہ انکوائریز مکمل ہو چکی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کانسٹیبل مدثر غفور گجر محکمانہ کارروائی سے بچنے کے لئےسوشل میڈیا کا سہارا لے رہا ہےجو بھی محکمانہ ڈسپلن کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ کانسٹیبل مدثر کو خلاف ضابطہ سرگرمیوں کے باوجود ذاتی شنوائی کا موقع دینے کے لئے متعدد بار اردل روم کے لئے طلب کیا گیا ہے جو باوجود اطلاعیابی حاضر نہ آرہا ہے۔

ترجمان جہلم پولیس نے بتایا کہ کانسٹیبل مدثر غفور کو غیر حاضری اور خلاف ضابطہ افعال کے الزامات کے دفاع کے لئے بھر پور موقع دیا جا رہا ہے اور اس سلسلہ میں انصاف کے تمام تر تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

یاد رہے کہ ڈی پی او جہلم کے رویہ سے تنگ تھانہ سول لائن کے سابق محرر کانسٹیبل مدثر غفور گجر نے نوکری سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

کانسٹیبل مدثر غفور گجر نے آئی جی پنجاب کو بھیجے گئے استعفیٰ میں وجوہات بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کرپٹ ،بزدل اور کریک انسان ،اچھے دماغی ڈاکٹر سے معائینہ ضروری،ماتحت عملے کو نیک کام سے روکتا گناہ کی طرف آمادہ کرتاہے، مجھے عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے کی چھٹی نہ دی۔ ڈی پی او ماتحت افسران اور عملے کے ساتھ ہتک اور تضحیک آمیز رویہ اختیار کرتا ہے۔ ناصر باجوہ کی جہلم تعیناتی سے کرپشن اور جرائم کی شرح میں اضافہ بے پناہ اضافہ ہوا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
42%
1 m/s
پیر
22 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سردیوں کا اختتامی مرحلہ، موسمی پیٹرن میں واضح تبدیلی سے تاجروں کو دباؤ کا سامنا ہے، چوہدری عابد محمود

27 جنوری, 2026

جہلم میں بیوٹی پارلرز والوں نے بھی میک اپ کے ریٹس بڑھا دئیے

4 دسمبر, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، منشیات برآمد

15 فروری, 2025

این ایچ اے جی ٹی روڈ کی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر و مرمت کام کرے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے، سیدہ رملہ علی

29 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں