Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں زمین کے تنازعہ پر 70 سالہ شخص کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت، 20 لاکھ جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں زمین کے تنازعہ پر 70 سالہ شخص کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت، 20 لاکھ جرمانے کی سزا

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
4 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں زمین کے تنازعہ پر 70 سالہ شخص کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت اور 20 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کی موثر تفتیش کے نتیجہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ غضنفر علی خان نے تھانہ دینہ کے علاقہ سوہن میں ہونے والے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔

29 مئی 2023ء کو تھانہ دینہ کے علاقہ سوہن کے گاؤں کھوڑی میں 70 سالہ محمد قدیر ولد لقمان خان، محمد نذیر اور محمد شہزاد گھر کے باہر جنگل سے لکڑیاں کاٹ رہے تھے کہ اچانک دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تلخ کلامی شروع ہوگئی اور اسی دوران مجرم محمد نجیب نے محمد قدیر کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا تھا۔

مجرم محمد نجیب 70 سالہ محمد قدیر کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا جبکہ لڑائی کے دوران دو افراد محمد نجیب اور محمد شہزاد شدید زخمی ہو گئے تھے۔

تھانہ دینہ پولیس نے مجرم محمد نجیب کو گرفتار کر کےٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی جس کی بدولت معزز عدالت نے مجرم کو سزائے موت اور 20لاکھ روپے جرمانہ کی بڑی سزا سنائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

افواجِ پاکستان وطن کی خودمختاری، قومی غیرت اور سلامتی کی ضامن ہیں، سید خلیل حسین کاظمی

28 فروری, 2026

دینہ: بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے نقصانات سے آگاہی کے لئے واک کا انعقاد

18 نومبر, 2024

ڈی پی او جہلم نے ضلع جہلم کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیے

7 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

24 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں