Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں آلودگی پھیلانے میں ملوث متعدد بھٹے اور پلانٹس سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں آلودگی پھیلانے میں ملوث متعدد بھٹے اور پلانٹس سیل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ سوہاوہ: لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے تحت ضلع جہلم میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے سخت اقدامات جاری، آلودگی پھیلانے میں ملوث متعدد بھٹے اور پلانٹس سیل کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ جہلم کی جانب سے پرانی ٹیکنالوجی پر چلنے والے بھٹہ خشت اور غیر معیاری پلانٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں تحصیل سوہاوہ میں پرانی بی ٹی کے ٹیکنالوجی پر چلنے والے تین بھٹہ خشت جن میں وی آئی پی بھٹہ، خان بھٹہ اور شیرازی بھٹہ شامل ہیں کے غیر قانونی ڈھانچے مسمار کر دیے گئے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایات پر محکمہ ماحولیات نے پانچ دیگر پلانٹس کا معائنہ بھی کیا، جن میں مٹی اور گرد کو کنٹرول کرنے والے ویٹ اسکربرز نصب نہ ہونے پر ان پلانٹس کو سیل کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے عوامل اور ماحول دوست قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کی صحت اور صاف ماحول کو یقینی بنانے کے لیے ماحولیاتی آلودگی کے خلاف ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ ایسی فیکٹریز اور پلانٹس جو ماحول کو نقصان پہنچا رہے ہیں ان کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے گا تاکہ مستقبل میں آلودگی پر قابو پایا جا سکے اور شہریوں کو صاف اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے سول ہسپتال میں گمشدہ موبائل فون ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا

4 اپریل, 2024

اساتذہ کی سنی گئی ،محکمہ خزانہ نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو اڑھائی ارب روپے جاری کردیئے

16 دسمبر, 2023

جماعت اسلامی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے، عبدالباسط

18 اگست, 2025

عیدالفطر پر تمام سرکاری ملازمین کیلئے الاؤنس کا اعلان، نوٹیفکیشن کی حقیقت کیا ہے؟

1 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں