Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جعلی پولیس والا اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جعلی پولیس والا اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

عامر کیانی
عامر کیانی
5 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں اصلی پولیس نے جعلی پولیس ملازم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو پولیس ملازم ظاہر کر کے شہری کو ڈرانے دھمکانے والے ملزم سلیمان بٹ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم سلیمان بٹ نے ساتھی جواد بٹ کے ساتھ مل کر اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر تالا توڑ کر سرکاری فون استعمال کر کے ایک شخص کو کال کر کے ڈرایا دھمکایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سلیمان بٹ نے فون پر خود کو ڈی پی او آفس کا اہلکار بن کر شہری سے بیرون ملک رشتہ داروں کے نمبر بھی مانگے۔

اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکلرک اظہر نسیم کی مدعیت میں تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
broken clouds
38° _ 38°
38%
3 km/h
منگل
38 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نگہبان رمضان پروگرام؛ رجسٹریشن کاؤنٹرز کی کمی ، ایپ سست روی کا شکار، سائلین کو مشکلات کا سامنا

7 فروری, 2025

مسلم لیگ (ن) نے حلقہ این اے 60 اور 61 سے امیدواروں کا اعلان کر دیا

12 جنوری, 2024

ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی نیشنل ڈیزاسٹر ڈے منایا گیا

8 اکتوبر, 2024

نگہبان رمضان امدادی پیکج کی ہیلپ لائن غیر فعال، مستحقین مشکلات کا شکار

8 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں