Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رواں سال 7 لاکھ نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ، وجوہات کیا ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رواں سال 7 لاکھ نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ، وجوہات کیا ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

رواں سال 7 لاکھ سے زائد نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ، انجینئیرز،ڈاکٹرز، ہنرمند سب بہترین معیار زندگی اورمحفوظ مستقبل کیلئے بیرون ملک جانے کے راستوں پر گامزن ہیں ۔

حکومتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال پاکستان سے اب تک 7 لاکھ سےزائد نوجوان بیرون ملک جاچکے ہیں ، نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ملک میں بے روزگاری بہت زیادہ ہے ۔

اعدادوشمارکے مطابق ملکی حالات کے پیش نظر انجینئیرز،ڈاکٹرز، ہنرمند افراد بہترمعیارزندگی اورمحفوظ مستقبل کیلئے بیرون ملک جانے کے راستوں پر گامزن ہیں ۔

نوجوانوں نے کہا کہ اپنے پیاروں اوررشتہ داروں سے دورجا نے پر ہمیں خوشی نہیں بلکہ ہماری مجبوری ہے، وطن میں امید کی کرن نظر آئے تو کون بیرون ملک جائے گا ؟

ان کا کہنا تھا کہ کم اجرتیں، محدود وسائل اور صاحب اقتدار کا معاشی بحرانوں کا بیانیہ کے باعث نوجوانون کومستقبل تاریک نظرآتا ہے جس کے باعث وہ بیرون ملک جانے کو ترجیح دیتے ہیں ۔

بیرون ملک جانے والے نوجوانوں نے کہا کہ حکومت وقت سے پالیسیوں کو تبدیل کرنے کامطالبہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے ملک میں رہ کر سکون سے زندگی بسرکرسکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
overcast clouds
17° _ 17°
25%
1 m/s
جمعہ
27 °C
ہفتہ
26 °C
اتوار
28 °C
پیر
29 °C
منگل
16 °C

تازہ ترین

جہلم: گورنمنٹ گرلز کالج جلالپورشریف اساتذہ کی شدید کمی کا شکار، یونیورسٹی آف گجرات نے الحاق معطل کر دیا، سینکڑوں طالبات کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا
19 نومبر, 2026
جہلم: موبائل نیٹ ورکس کے مہنگے پیکجز اور ناقص سروس نے صارفین کو اذیت میں مبتلا کر دیا
19 نومبر, 2026
پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی
19 نومبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا یونین کونسل 13 جادہ اور ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا معائنہ
19 نومبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والے تین نوسرباز گرفتار
19 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان کی نجی ورکشاپ میں حادثہ، 38 سالہ ویلڈر زخمی

12 نومبر, 2024

جہلم سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیر داخلہ بن گئیں

7 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان میں ٹرک نے 7 سالہ طالب علم کو کچل دیا

18 دسمبر, 2025

دینہ سے لاپتہ ہونے والے کم عمر بھائیوں کا سراغ نہ مل سکا

19 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں