Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بھانجی نے اپنے ماموں کے ساتھ شادی رچالی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بھانجی نے اپنے ماموں کے ساتھ شادی رچالی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کہتے ہیں پیار اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے، لیکن بعض اوقات کچھ لوگ محبت میں اتنے اندھے ہوجاتے ہیں کہ رشتوں کا تقدس بھول جاتے ہیں۔

ایسا ہی ایک معاملہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع پورنیہ سے سامنے آیا، جہاں ایک بھانجی نے اپنے ماموں کے ساتھ بھاگ کر شادی کرلی۔

معاملہ سامنے آنے کے بعد لڑکی کے اہلِ خانہ نے قصبہ تھانے میں تحریری شکایت دی جس پر پولیس نے ملزم ماموں ”مٹھو“ اور بھانجی کو حراست میں لے لیا ہے۔

لڑکی کے والد نے بھارتی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ 22 ستمبر کو ان کی اسکول میں پڑھنے گئی تھی، وہاں سے واپس آتے ہوئے بھائی کے سالے یعنی لڑکی کا چچا زاد ماموں اسے اپنی موٹر سائیکل پر لے گیا۔

والد کے مطابق اس کے بعد ماموں مٹھو نے اپنی بھانجی کا جعلی سرٹیفکیٹ بنایا اور نوٹری کے پاس جا کر شادی کرلی۔

لڑکی کے چچا کا کہنا ہے کہ میری بھتیجی اسکول سے واپس آرہی تھی کہ میرے بھائی کے سالے مٹھو کمار نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اسے سبھاش چوک کے قریب سے اغوا کرلیا، پھر بہلا پھسلا کر شادی کرلی۔

دوسری جانب لڑکی کا کہنا ہے کہ اس کا ماموں اس کا شوہر ہے اور وہ صرف اس کے ساتھ رہنا چاہتی ہے۔

فی الحال پولیس ان دونوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

پولیس نے مٹھو کے خلاف درج ایف آئی آر پر ابتدائی طور پر کوئی کارروائی نہیں کی، لیکن 8 ماہ بعد پولیس نے دونوں کو ڈھونڈ نکالا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے

21 نومبر, 2024

آپریشن بُنیان مّرصُوص؛ پاکستان سے منہ کی کھانے کے بعد بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے

10 مئی, 2025

دلہن کی 55 کروڑ کی ساڑھی، 80 کروڑ کے زیورات اور ایک کروڑ کا میک اپ، بھارت کی مہنگی ترین شادی

20 مارچ, 2025

سخت سردی میں فرانس سے برطانیہ جانیوالے 5 تارکین وطن جان سے گئے

17 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں