Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گاڑیوں کی قیمت کم کرنے سے متعلق ہنڈا نے بُری خبر سنا دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گاڑیوں کی قیمت کم کرنے سے متعلق ہنڈا نے بُری خبر سنا دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ویسے تو پاکستان میں گزشتہ کچھ مہینوں سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کچھ کمی دیکھی جا رہی تھی، لیکن بالخصوص پچھلے چند ہفتوں میں پاکستان میں گاڑیوں کی بڑی کمپنیوں کیا، پیجو، سوزوکی، چنگان اور چیری کی جانب سے قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کیا گیا جس سے صارفین نے فائدہ بھی اٹھایا اور وہ دیگر کمپنیوں سے بھی اسی طرح کے اعلان کی توقع کررہے تھے۔

جہاں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی، وہیں ہنڈا کے بارے میں بھی سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر ایک خبر گردش کرتی رہی کہ ہنڈا کہ جانب سے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔

اس خبر کی تحقیق کرنے کے لیے ہنڈا کمپنی کے سینیئر سیل مینیجر سے بات کی تو انہوں نے اس حوالے سے بتایا کہ سوشل میڈیا پر جو ایک نوٹیفیکیشن گردش کر رہا ہے وہ فیک ہے، اور کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں کمی سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ فی الحال ہنڈا کا آئندہ کچھ عرصے میں گاڑیوں کی قیمت کم کرنے سے متعلق کوئی منصوبہ بھی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری جانب سے پہلے ہی جتنا ممکن ہوسکتا تھا، کمی کی جاچکی ہے اور اب قیمتوں میں مزید کمی ممکن نہیں ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسموگ : پنجاب حکومت نے اکتوبر تا دسمبر شادیوں پر پابندی کی تجویز پیش کردی

12 نومبر, 2024

مفت سولر پینل اسکیم ؛ آپ کی درخواست منظور ہوئی یا مسترد؟ اسٹیٹس چیک کرنے کا طریقہ کار سامنے آ گیا

1 فروری, 2025

پنڈدادنخان: چوری و ڈکیتی میں ملوث وحید عرف بھچر گینگ کے 2 کارندے گرفتار، نقدی و اسلحہ برآمد

24 فروری, 2026

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی پولیس سٹی چوکی دینہ میں کھلی کچہری

29 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں