Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کینسر کی شرح فائر فائٹرز میں سب سے زیادہ ہونے کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کینسر کی شرح فائر فائٹرز میں سب سے زیادہ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

میامی: حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ عام لوگوں کے مقابلے میں آگ بجھانے والے عملے میں مختلف کینسرز کی شرح 9 فیصد زیادہ ہوتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین کا کہنا ہے کہ فائر فائٹرز میں کینسر کا خطرہ عام آبادی کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ عمارتوں میں لگنے والی آگ سے کارسینوجنز (کینسر کا موجب بننے والے مادے) کی اعلیٰ سطح خارج ہوتی ہے جس سے عملہ براہِ راست متاثر ہے۔

امریکا میں یونیورسٹی آف میامی کے سلویسٹر مائیلوما ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فائر فائٹرز اپنی ڈیوٹی کی وجہ سے صحت کے متعدد خطرات کا شکار ہیں اور اس میں کینسر سرفہرست ہے۔ ان خطرات کی وجہ نقصان دہ گیسوں کو سانس کے ذریعے اندر لینا ہے۔

نیویارک میں میموریل سیلوان کیٹرنگ کینسر سینٹر اور نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹر سی۔اولا لینڈگرین کئی سالوں سے پیشے اور اس سے جڑے طبی خطرات جیسے کہ کینسر کے درمیان روابط پر تحقیق کرتے آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کینسر کی ایک پیشگی حالت ہے جسے ایم جی یو ایس کہا جاتا ہے، یہ آبادی میں عام ہے جس سے ہمیں خطرات کی جلد شناخت کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ہم نے پایا ایم جی یو ایس عام آبادی کے مقابلے فائر فائٹرز میں زیادہ شرح میں موجود ہوتا ہے۔

ڈاکٹر نے مزید کہا کہ یہ تحقیقی نتائج پریشان کن ہیں جس کو جاننے اور اسے زیرغور لانے کی اشد ضرورت ہے۔ اسے سمجھنے میں مجھے اور میرے ساتھیوں کو برسوں لگے ہیں۔ میں نہیں چاہتا کہ ایسے واقعات کسی بھی فائر فائٹر کے ساتھ پیش آئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

معذوری عذاب نہیں، امتحان ہے

7 دسمبر, 2023

جہلم میں ادویات کی قلت اور قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا

20 مارچ, 2024

لیڈی ہیلتھ ورکر ز کی اکثریت 60سالہ عمر پوری ہونے پر ملازمت سے فارغ، نئی بھرتیاں نہ ہو سکیں

6 اپریل, 2024

سبزیوں پر مشتمل غذا یاد داشت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیق

11 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں