Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے بازاروں، گلیوں اور چوک چوراہوں میں بجلی، کیبل اور انٹرنیٹ کی لٹکتی تاریں شہریوں کیلئے خطرہ بن گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے بازاروں، گلیوں اور چوک چوراہوں میں بجلی، کیبل اور انٹرنیٹ کی لٹکتی تاریں شہریوں کیلئے خطرہ بن گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے بازاروں، گلیوں، چوک اور چوراہوں میں بجلی، فائبر آپٹک، کیبلز اور پی ٹی سی ایل کی لٹکتی تاریں شہریوں کے لئے خطرہ بن گئیں، متعدد موٹر سائیکل سوار مذکورہ تاروں سے الجھ کر زخمی ہونے کی اطلاعات، شہریوں نے کھمبوں سے لٹکتی تاروں کو ختم کروانے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں بجلی ، ٹیلیفون ، انٹر نیٹ، ٹی وی کیبل کی تاریں جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کرلٹک رہی ہیں جن سے اکثر و بیشتر موٹر سائیکل سوار الجھ کر زخمی ہو جاتے ہیں۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بجلی ، فائبر آپٹک ،ٹی وی کیبلز، پی ٹی سی ایل کی تاریں اس وقت شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں اس طرح پھیلی ہوئی ہیں جیسے ان محکموں کا کوئی والی وارث موجود نہیں ۔ جگہ جگہ ٹوٹی تاروں کیوجہ سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔

شہریوں نے سرکاری محکموں، ٹی وی کیبلز اور فائبر آپٹک نیٹ ورکس مالکان سے مطالبہ کیاہے کہ اپنے اپنے محکموں کی لٹکتی لاوارث تاروں کو اونچائی پر باندھا جائے تاکہ حادثات میں کمی واقع ہو سکے۔

شہری تنظیموں کے عمائدین کا کہنا ہے کہ سرکاری و نجی اداروں نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا تو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے پر مجبور ہونگے جس کے تمام تر اخراجات متعلقہ محکموں کے ذمہ داران ادا کرنے کے پابند ہونگے اور اگر کوئی حادثہ پیش آیا اور حادثے کی صورت میں کسی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصان ہوا تو متعلقہ محکموں کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈائیلاسز سینٹر کا دورہ، سماجی تنظیم کی جانب سے مریضوں میں راشن تقسیم

30 اگست, 2024

جہلم میں چینی کی قیمت 170 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

17 مئی, 2025

دریائے جہلم کے کنارے تاریخی گردوارہ بھائی کرم سنگھ کی تزئین و آرائش اور بحالی کا عمل جاری

25 دسمبر, 2024

جنگی صورتحال؛ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان، امتحانات بھی ملتوی

8 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں