Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مراکش میں پاکستان کے خوشبو سے مہکتے باسمتی چاول متعارف کرانے کیلئے بریانی فیسٹیول کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مراکش میں پاکستان کے خوشبو سے مہکتے باسمتی چاول متعارف کرانے کیلئے بریانی فیسٹیول کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

رباط: پاکستان کے مزیدار اور خوشبو سے مہکتے باسمتی چاول کو مراکش سمیت دیگر ممالک میں متعارف کرانے کے لئے مراکش میں پاکستان کے سفیر محمد سمیع نے سالانہ بریانی فیسٹیول خصوصی کا اہتمام کیا۔

سفیرپاکستان محمد سمیع کی رہائش گاہ پرمنعقدہ تقریب میں 42 ممالک کے سفیروں کے علاوہ مراکش چیمبر آف کامرس کے صدور سمیت پاکستانی تاجروں کے وفد نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں مہمانوں کی پاکستانی باسمتی چاول سے تیار کردہ ڈشوں کے علاوہ دیگر انواع و اقسام کے کھانوں سے تواضع کی گئی جسے انھوں نے بے حد پسند کیا۔

پاکستانی سفیر محمد سمیع کا اس موقع پر کہنا تھا کہ دنیا کو لذیذ پاکستانی باسمتی چاول سے بنے کھانوں سے متعارف کرانا چاہتے ہیں تاکہ ان کی فروخت سے وطن عزیز کو قیمتی زر مبادلہ مل سکے، ان کا کہنا تھا کہ تقریب میں شریک سفیروں پاکستانی چاول سے بنے پکوانوں کو بے حد پسند کیا ہے اور چاول کی درآمد میں گہری دلچسپی کا اظہار بھی کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس فیسٹول کے ذریعے پاکستانی چاول اور دیگر مصنوعات کو فروغ حاصل ہوگا۔ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے ضروری ہے کہ پاکستانی مصنوعات کو دنیا بھر میں متعارف کرایا جائے جبکہ پاکستانی باسمتی چاول، آم و دیگر پھلوں کے علاوہ میڈیکل اور اسپورٹس کی اشیا نے پہلے ہی دنیا بھر میں اپنے بہترین معیار کے سبب جھنڈے گاڑے ہوئے ہیں ۔

تقریب میں چار برس قبل مراکش میں بریانی فیسٹیول شروع کرنے والے ایف پی سی سی آئی پاک مراکو بزنس کونسل کے چیئرمین اور مراکش کے اعزازی قونصل جنرل اشتیاق بیگ نے بھی 25 رکنی پاکستانی تاجروں کے وفد کے ہمراہ فیسٹیول میں شرکت کی۔

اشتیاق بیگ کا کہنا تھا کہ بریانی فیسٹول کے انعقاد سے پاکستانی چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور افریقی ممالک میں چاول کی فروخت کیلئے نئی منڈیاں تلاش کی جاسکتی ہیں اس موقع پر مہمانوں دو طرفہ تجارت پر گفتگو کا موقع ملا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد مہنگائی بے قابو، تعمیراتی شعبہ بھی ٹھپ
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اونٹاریو پارلیمنٹ: دہشت گردی کا شکار پاکستانی خاندان کیلئے ’’خاموشی‘‘

12 جون, 2024

دبئی میں سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر آ گئے

12 مارچ, 2025

فرینکفرٹ میں بھارتی ایمبیسی کے سامنے اوورسیز پاکستانیوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ، بھارت کی جنگی پالیسی کی شدید مذمت

10 مئی, 2025

پاکستانی طالبہ کی عالمی انسانی حقوق کونسل کی سالانہ کانفرنس میں شرکت

15 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں