Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فضائی آلودگی کے باعث 40 برس میں کروڑوں اموات ہونے کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فضائی آلودگی کے باعث 40 برس میں کروڑوں اموات ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سنگاپور: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 1980 سے 2020 کے درمیان انسانی سرگرمیوں کے سبب ہونے والی فضائی آلودگی کے باعث عالمی سطح پر 13 کروڑ 50 لاکھ اموات واقع ہوئی ہیں۔

سنگاپور میں قائم نینیانگ ٹکنالوجیکل یونیورسٹی (این ٹی یو) کے محققین کے مطابق ایل نینو اور انڈین اوشیئن ڈائپول جیسے موسم کی کیفیات نے ان آلودہ ذرات کی مقدار ہوا میں بڑھا کر ان کے اثرات کو بدتر کر دیا ہے۔

پارٹیکیولیٹ میٹر 2.5 یا پی ایم 2.5 نامی باریک ذرات جب سانس کے ذریعے انسانی جسم میں جاتے ہیں تو صحت کے لیے انتہائی نقصان کا سبب بنتے ہیں، کیوں کہ انتہائی باریک ہونے کی وجہ سے یہ باآسانی خون میں شامل ہوسکتے ہیں۔

یہ ذرات گاڑیوں اور صنعتوں سے ہونے والے اخراج کے علاوہ قدرتی اسباب جیسے کہ آگ اور ریت کے طوفان کے نتیجے میں ماحول کا حصہ بنتے ہیں۔

جرنل انوائرنمنٹ انٹرنیشنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے متعلق دیے جانے والے بیان میں سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ 1980 تا 2020 یہ باریک ذرات اندازاً 13 کروڑ 50 لاکھ قبل از وقت اموات کا سبب بنے ہیں ۔

تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فالج، دل اور پھیپھڑوں کے مرض اور کینسر سمیت ایسی بیماریاں جن کو روکا یا جن کا علاج کیا جاسکتا ہے، کی وجہ سے متوقع عمر سے پہلے ہی موت واقع ہورہی ہے۔

تحقیق کے مطابق موسم کے طرز سے اموات میں 14 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
59%
1 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C
پیر
22 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حاملہ ماؤں کا شدید گرمی میں رہنا بچے کی صحت کیلیے خطرناک ہے، تحقیق

24 جون, 2024

چین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیاب

7 جون, 2024

نیند میں کمی مثبت احساس میں کمی کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

26 دسمبر, 2023

وزن کم کرنے کیلئے ورزش سے پہلے کیا کھانا چاہیے؟

8 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں