Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دوڑنے کا انداز شخصیت کی عکاسی کرتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دوڑنے کا انداز شخصیت کی عکاسی کرتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایگلے، سوئٹزرلینڈ: سائنسدانون کی ایک ٹیم کی جانب سے حالیہ تحقیق میں ایسے شواہد ملے ہیں جو بتاتے ہیں کہ بھاگنے کا انداز ہر انسان کی شخصیت کے حساب سے مختلف ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق Volodalen SportLab میں انسانی بائیو مکینکس کے ماہرین نے 80 بالغ رضاکاروں پر ایک تجربہ کیا اور معلوم کیا کہ دوڑنے کا انداز شخصیت کی کیسے عکاسی کرتا ہے۔

تحقیق جو فرانسیسی محققین نے کی ہے اور جریدے PLOS ONE میں شائع ہوئی ہے، سے پتہ چلتا ہے کہ لوگوں کے دوڑنے کے مختلف انداز ہوتے ہیں جیسے کچھ آسانی سے دوڑتے ہیں جب کہ دوسروں کی انداز میں ذرا سختی یا ہچکچاہٹ کا انداز نمایاں ہوتا ہے۔ اس طرح کے مختلف انداز اگرچہ زیادہ تر جسمانی اوصاف پر مبنی معلوم ہوتے ہیں لیکن فرانس کی ٹیم نے پایا ہے کہ ایسے انداز کسی شخصیت سے بھی متعلق ہو سکتے ہیں۔

محققین کی ٹیم نے 80 بالغ رضاکاروں کو 50 میٹر کے ٹریک پر تین بار دوڑایا۔ اور ہر بار رضاکاروں کی دوڑنے کی رفتار مختلف تھی۔ محققین نے دوڑتے رضاکاروں کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی۔

دوسری جانب ہر رضاکار کا ایم بی ٹی آئی ٹیسٹ بھی لیا گیا جو کہ مریض کی شخصیات کی درجہ بندی کیلئے مخصوص ہے۔ ٹیسٹ کے ساتھ ریکارڈ شدہ ویڈیو کا استعمال کرتے ہوئے دوڑنے کے انداز کا موازنہ کیا گیا اور پایا گیا کہ مخصوص شخصیت کے حامل رضاکاروں میں دوڑنے کے انداز مماثل تھے جبکہ دیگر رضاکار جن کی شخصیات کے پہلو ایک دوسرے سے میل کھاتے تھے، ان میں بھاگنے کا انداز بھی ایک جیسا تھا مگر پہلے والے گروپ سے مختلف۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزن کم کرنے والی ادویات کی وجہ سے سرجری کے کیسز میں کمی

27 اکتوبر, 2024

برطانیہ؛ اگلے سال جنک فوڈز کے اشتہارات پر پابندی لگانے کا اعلان

15 ستمبر, 2024

امریکا: غفلت کی وجہ سے ایڈز کا ممکنہ شکار مریضوں نے اسپتال پر مقدمہ دائر کردیا

31 جولائی, 2024

آلہ سماعت استعمال کرنے والوں میں جلد موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

8 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں