Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ادویات کی کمی کی وجہ سے مریض رُل گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ادویات کی کمی کی وجہ سے مریض رُل گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ادویات کی کمی کی وجہ سے مریض رُل گئے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ مریضوں کے لواحقین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ادویات کی فراہمی کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے سب سے بڑے ہسپتال ڈ سٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم جس کا شمار پنجاب کے مثالی ہسپتالوں میں ہوتا تھا جہاں اب سینکڑوں کی تعداد میں آنے والے مریض ادویات اور علاج کی مناسب سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے دھکے کھاتے پرائیویٹ ہسپتالوں سے علاج معالجہ کروانے پر مجبور ہیں۔

ایک طرف ضلعی انتظامیہ جہاں شہریوں کو انکی دہلیز پر علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے کھوکھلے دعوے کر رہی ہے تو دوسری جانب ضلع کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں ادویات کی عدم فراہمی اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم نہ ہونے سے ضلع جہلم کے دوردراز کے علاقوں سے آنے والے مریض اور ان کے لواحقین ذلیل وخوار ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر سمیت تمام ضلعی افسران فوٹوسیشن کروا کے اعلی حکام کو سب اچھا ہے کی رپورٹس بھجوا رہے ہیں جس سے عوام میں پنجاب حکومت کا چہرہ دن بدن مسخ ہو رہا ہے۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیاہے کہ ضلع جہلم کے تمام ہسپتالوں میں ادویات مہیا کی جائیں تاکہ غریب سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد حکومتی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، خاتون منشیات سمیت 3 منشیات فروش گرفتار

19 مارچ, 2024

ستھرا پنجاب مہم کے تحت بڑے پیمانے پر صفائی جاری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

28 مارچ, 2024

جہلم میں اتائیوں نے کھلے عام موت بانٹنی شروع کر دی، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں

28 اکتوبر, 2025

کیا غم ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے؟

26 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں