Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بوسٹن: رواں سال کے ابتداء میں نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ویب پر مبنی مصنوعی ذہانت کا ایک آلہ کی پیش کیا تھا جو پروسٹیٹ کینسر کی کم وقت میں زیادہ درست شرح پر تشخیص  کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اب بائیو انجینئرنگ کے پروفیسر سعید امل کی سربراہی میں اسی گروپ نے چھاتی کے سرطان کا پتہ لگانے کے لیے نیا مصنوعی ذہانت کا ماڈل تیار کیا ہے جو 99.72 فیصد درست نتائج حاصل کر سکتا ہے۔

امریکن کینسر سوسائٹی کے مطابق ہر سال خواتین کے سرطان کے 30 فیصد نئے کیسز میں چھاتی کا سرطان ہوتا ہے اور ایک اندازے کے مطابق 2024 میں اس بیماری کی وجہ سے 42 ہزار 500 خواتین کی موت واقع ہوئی۔

یہ منصوبے سعید امل کی جانب سے ایک آن لائن فریم ورک بنانے کی ایک بڑی کوشش کا حصہ ہیں جس کے تحت ڈاکٹر ان جدید مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے کینسر کی تشخیص کر سکیں گے۔

پروفیسر سعید امل کے مطابق یہ نیا آلہ  ڈیجیٹل پیتھالوجی کو ایک نئی شکل دے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت ہائی ریزولوشن تصاویر کو دیکھے گی اور ماضی کے  ڈیٹا سے سیکھے گی کہ کینسر کے نقوش کی شناخت کیسے کی جائے اور تشخیص کیسے کی جائے۔اے آئی بائیوپسی میں ٹیومر  بچ نہیں سکتا اور 10 یا 20 افراد کی تشخیص کے بعد اس کی کارکردگی خراب نہیں ہوگی۔

اس تحقیق کو حال ہی میں جرنل کینسر میں شائع کیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خشک اور سرد موسم بچوں اور بوڑھوں کیلئے وبال جان ، نوجوان بھی بڑی تعداد میں موسمی بیماریوں کا شکار

10 دسمبر, 2024

پنجاب میں کھانسی کے 9 سیرپ غیر معیاری قرار، فروخت پر پابندی لگا دی گئی

28 جنوری, 2024

بچپن میں فضائی آلودگی نوجوانی میں نظام تنفس کو متاثر کرسکتی ہے، تحقیق

30 جون, 2024

پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین

27 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں